جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاکستان آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in کھیل
A A
پاکستان آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوگا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لاہور، 06 ستمبر (یو این آئی) پاکستان 30 ستمبر کو گوہاٹی میں ہونے والی آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کی افتتاحی تقریب میں شریک نہیں ہوگا، کیونکہ ٹیم کا کوئی بھی رکن اس ایونٹ کے لیے ہندوستان نہیں جائے گا۔
جیو سپر کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیم 2025 کی افتتاحی تقریب میں شامل نہیں ہوگی۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے: "شریک میزبان ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی کے ڈاکٹر بھوپین ہزاریکا کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹورنامنٹ کے پہلے میچ سے قبل ایک شاندار افتتاحی تقریب منعقد کی جائے گی، جس میں شریک ٹیموں کے کپتان شرکت کریں گے اور عمومی طور پر ایک مشترکہ پریس کانفرنس اور ٹرافی کے ساتھ فوٹو شوٹ بھی ہوگا۔”
تاہم جیو سپر نے بتایا کہ نہ تو پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا اور نہ ہی کوئی اور پاکستانی نمائندہ افتتاحی تقریب کے لیے ہندوستان نہیں آئے گا۔ چینل نے کہا کہ آئندہ ایونٹ سے پاکستان کی ممکنہ غیر موجودگی کی وجہ "فیوزن فارمولہ” ہے، جس کے تحت مردوں کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد نہ تو پاکستان اور نہ ہی ہندوستان اگلے تین برسوں تک کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ کے لیے ایک دوسرے کا دورہ کریں گے۔
نتیجتاً، "پاکستان ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے اپنے تمام میچ کولمبو کے آر. پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔”
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ "اگر پاکستان کی ٹیم29 اکتوبر کو سیمی فائنل یا 2 نومبر کو فائنل میں پہنچتی ہیں، تو دونوں میچ بھی کولمبو ہی میں کھیلے جائیں گے۔”
رپورٹ کے مطابق پاکستان اپنی مہم کا آغاز 2 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف اپنے مقررہ مقام پر کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میرا ایک ہی ہدف ہے اور وہ ہے ہندوستان کے لیے کھیلنا: نشانت سندھو

Next Post

پتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی تجویز کو کیا مسترد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

پتن نے یوکرین میں مغربی سلامتی کی تجویز کو کیا مسترد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.