جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ٹرمپ نے امریکہ-جاپان تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in قومی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جمعرات کو امریکہ،جاپان تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے ، وائٹ ہاؤس نے یہ اطلاع دی۔
ایگزیکٹو آرڈر میں کہا گیا کہ اس معاہدے کے تحت، امریکہ تقریباً تمام جاپانی درآمدات پر۱۵فیصد کی بنیادی شرح سے ٹیکس (ٹیرف) عائد کرے گا، جبکہ گاڑیوں اور گاڑیوں کے پرزے ، ہوابازی کی مصنوعات، عام ادویات، اور وہ قدرتی وسائل جو امریکہ میں قدرتی طور پر دستیاب یا پیدا نہیں ہوتے جیسے مخصوص شعبوں کے لیے علیحدہ علیحدہ طریقہ کار اپنایا جائے گا‘‘۔
ایگزیکٹو آرڈر میں مزید کہا گیا’’دوسری جانب، جاپان امریکی مینوفیکچرنگ، ہوابازی، زراعت، خوراک، توانائی، آٹوموبائل اور صنعتی مصنوعات کے شعبوں میں کام کرنے والے پروڈیوسرز کو اہم شعبوں میں بن تک رسائی کے لیے نمایاں مواقع فراہم کرے گا‘‘۔
ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق، جاپان تیزی سے اس معاہدے پر عمل درآمد کی جانب گامزن ہے ، جس کے تحت وہ امریکی چاول کی خریداری میں۷۵فیصد اضافہ کرے گا اور ہر سال ۸؍ارب امریکی ڈالر مالیت کی امریکی زرعی مصنوعات خریدے گا۔
ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق، جاپان اس بات پر بھی کام کر رہا ہے کہ امریکہ میں تیار کی گئی اور امریکی حفاظتی معیار کے مطابق تصدیق شدہ مسافر گاڑیوں کو جاپان میں بغیر کسی اضافی جانچ کے فروخت کی اجازت دی جائے ۔
ایگزیکٹو آرڈر میں دعوی کیا گیا ہے کہ جاپان نے امریکہ میں۵۵۰؍ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔
صدر ٹرمپ نے ۲۲جولائی کو امریکہ اور جاپان کے درمیان ایک فریم ورک معاہدے کا اعلان کیا تھا، جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ باہمی مفادات اور قومی ترجیحات پر مبنی دو طرفہ تجارتی تعلقات کے ایک نئے دور کی بنیاد رکھتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شی جن پنگ اور کم جونگ ان کی اہم ملاقات کا اندرونی احوال

Next Post

امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

امریکہ نے چین سے روابط پر امریکی شہریوں پر ویزا پابندیاں عائد کردیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.