جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

محمد متھن بنگلہ دیش کی کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in کھیل
A A
محمد متھن بنگلہ دیش کی کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

ڈھاکہ، 5 ستمبر (یو این آئی)محمد متھن کھلاڑیوں کی تنظیم کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ جمعرات کو ڈھاکہ میں ہونے والے انتخابات میں انہوں نے کامیابی حاصل کی۔ کرکٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی ڈبلیو اے بی) نے اپنا انتخاب سابق قومی کپتان نعیم الرحمن کی سربراہی میں پچھلے قائدانہ گروپ کے تحلیل ہونے کے بعد اپنا انتخاب کرایا تھا جو پچھلی حکومت کے خاتمے کے بعد تحلیل ہو گیا تھا۔ نعیم الرحمن اور دیوبرت پال نے 2014 میں ایک غیر رسمی سالانہ عام اجلاس کے بعد سی ڈبلیو اے بی کا چارج سنبھالا تھا اور تب سے وہ تنظیم کی سرگرمیوں کو چلا رہے تھے۔ نعیم الرحمن ، جو اس وقت جیل میں ہیں، پچھلی حکومت کے زوال کے بعد عوامی زندگی سے غائب ہوگئے تھے کیونکہ وہ اس حکومت کا حصہ تھے اور نتیجتاً سی ڈبلیو اے بی کے صدر کے طور پر ان کا عہدہ خالی ہوگیا تھا۔
مارچ میں نئے انتخابات کی نگرانی کے لیے سلیم شاہد کی صدارت میں 13 رکنی عبوری کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔ 34 سالہ محمد متھن نے جمعرات کو ڈھاکہ میں واقع بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) اکیڈمی میں ہونے والی ووٹنگ میں سابق قومی کرکٹر اور موجودہ میچ ریفری سلیم شاہد کو 154 کے مقابلے میں 34 ووٹوں سے شکست دی۔
سی ڈبلیو اے بی کا صدر منتخب ہونے کے بعد متھن نے کہا،”مجھے کرکٹرز کے مفادات کا خیال رکھنا ہوگا کیونکہ میں ان کی نمائندگی کر رہا ہوں۔” انہوں نے کہا،”سی ڈبلیو اے بی اور بی سی بی ایک فیملی کی طرح ہیں اور ان کے درمیان کوئی فاصلہ نہیں ہونا چاہیے کیونکہ بی سی بی ہمارے سرپرست کی طرح ہے اور ہم ہمیشہ اپنے سرپرست کے سامنے اپنی مانگ رکھ سکتے ہیں۔”
جمعرات کو ہونے والی ووٹنگ میں صرف صدر کے عہدے کے لیے ہی انتخاب ہوا۔ سابق اوپنر شہریار حسین ودیوت بلامقابلہ سینئر نائب صدر منتخب ہوئے، جبکہ بنگلہ دیش کے موجودہ وکٹ کیپر نورالحسن سوہن نائب صدر بنے۔
قومی سطح کے کھلاڑی نظم الحسین شانتو، مہدی حسن مرزا، اکبر علی، رومانہ احمد، شمش الرحمان شووو، عرفان ، سابق کپتان خالد مسعود پائلٹ اور امرالقیس سب بلامقابلہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی سی سی آئی نے جرسی اسپانسر شپ کی قیمت میں اضافہ کیا

Next Post

عالمی باکسنگ: سمت اور نیرج نے مختلف انداز میں جیت درج کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
عالمی باکسنگ: سمت اور نیرج نے مختلف انداز میں جیت درج کی

عالمی باکسنگ: سمت اور نیرج نے مختلف انداز میں جیت درج کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.