جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کا غزہ کے لیے ٹیکنوکریٹ انتظامیہ پر اتفاق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

غزہ، 4 ستمبر (یو این آئی) حماس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ "حماس اب بھی، 18 اگست کو ثالثوں کی پیش کردہ اور حماس کی قبول کردہ تجویز پر اسرائیل کے جواب کا، انتظار کر رہی ہے "۔
حماس نے اس بات کا اعادہ کیا ہے کہ وہ ایک جامع معاہدے کے لیے تیار ہے جس کے تحت تمام اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی جیلوں میں بند ان تمام فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا جن کی رہائی پر اتفاق ہو چکا ہے ۔
منصوبے میں غزہ میں نسل کشی کے خاتمے ، اسرائیلی افواج کے مکمل انخلا، ضروری امداد کی فراہمی کے لیے گزرگاہوں کو دوبارہ کھولنے اور علاقے کی تعمیر نو کے آغاز کی شقیں بھی شامل ہیں۔ حماس نے کہا ہے کہ ہم نے یہ فیصلہ، اسرائیلی حکام کے ایک تواتر سے پوچھے گئے اور "بعد میں کیا ہوگا” کے الفاظ پر مبنی سوال کے براہ راست جواب کے طور پر کیا ہے ۔
یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اسرائیلی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہوجزوی معاہدے کی کوشش سے ہٹ کر ایک جامع معاہدے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی بدھ کے روز کہا تھا کہ "غزہ میں قید تمام اسرائیلی فوجیوں کو رہا کیا جانا چاہیے "۔
حماس اور فتح نے گذشتہ ماہِ دسمبر میں قاہرہ میں منعقدہ مذاکرات میں غزہ کے معاملات کو سنبھالنے کے لیے ایک کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا تھا۔لیکن فلسطین انتظامیہ نے اس تجویز کو مسترد کر دیا اور اصرار کیا تھا کہ علاقہ اس کے زیرِ انتظام ہونا چاہیے ۔
اسرائیل نے دو سال سے غزّہ پر مسلط کردہ جنگ میں 63,000 سے زائد فلسطینیوں کو قتل کر دیا ، پوری آبادی کو بے گھر کر دیا اور علاقے کو قحط کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔
حماس نے کہا ہے کہ وہ "تکنیکی ماہرین کی ایک قومی آزاد انتظامیہ” کے قیام کے لیے پرعزم ہے جو فوری طور پر تمام حکومتی شعبوں کی ذمہ داری سنبھالے گی۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منی پور میں امن کی بحالی کے لیے 2 ایس او او معاہدے پر دستخط

Next Post

جونگ ان بیٹی کو پہلے بین الاقوامی دورے پر چین لے کرگئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

جونگ ان بیٹی کو پہلے بین الاقوامی دورے پر چین لے کرگئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.