پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی پولیس نے بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش کیا، تین گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-03
in قومی خبریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) دہلی پولیس کے مشرقی ضلع یونٹ نے نشے کے خلاف صفر برداشت کی پالیسی کے تحت ایک بین ریاستی منشیات اسمگلنگ گروہ کا پردہ فاش کیا ہے ۔ اینٹی نارکوٹکس اسکواڈ نے 117.75 گرام نشہ آور اشیاء کے ساتھ ایک اسمگلر، ایک کیریئر اور ان کے بدایوں (اتر پردیش) میں موجود سورس کو گرفتار کیا۔
مشرقی دہلی کے ڈپٹی کمشنر ابھشیک دھنیہ نے بتایا کہ مشرقی ضلع پولیس کی ایک ٹیم نے یہ آپریشن خفیہ اطلاع کی بنیاد پر انجام دیا۔
28 اگست کو لکشمی نگر ریلوے پل، اکشر دھام میٹرو اسٹیشن کے قریب طلحہ اظہر عرف چنٹو(22) کو 94.53 گرام سمیک کے ساتھ پکڑا گیا۔ اس کے خلاف منڈاؤلی تھانے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔
تفتیش کے دوران طلحہ نے انکشاف کیا کہ وہ سمیک بدایوں کے اعظم علی(23)سے لاتا تھا اور دہلی کے پردیپ کمار پال (33)کو سپلائی کرتا تھا۔
30 اگست کو پردیپ کو 23.22 گرام سمیک کے ساتھ گرفتار کیا گیا، جس کے بعد اعظم علی کو بدایوں سے گرفتار کیا گیا۔
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ طلحہ اور پردیپ کی ملاقات دو سال پہلے ہوئی تھی۔ طلحہ نے پھلوں کی دکان میں نقصان اٹھانے کے بعد منشیات کی اسمگلنگ شروع کی تھی۔
پولیس اب اس گروہ سے جڑے دیگر افراد کی بھی شناخت اور تلاش کر رہی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان اور تھائی لینڈ کی افواج ‘میتری مشق’ میں مشترکہ جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی

Next Post

سنگاپور کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
سنگاپور کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان

سنگاپور کے وزیر اعظم ہندوستان کے دورے پر، دونوں ممالک کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.