جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میٹرو کی ییلو لائن سروس چار گھنٹے سے زیادہ وقت تک متاثر رہی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 29 اگست (یواین آئی) دہلی میٹرو کی ییلو لائن پر میٹرو سروس نئی دہلی اور پٹیل چوک کے درمیان جمعہ کی صبح سے دوپہر 12 بجے تک معطل رہی۔ اس دوران ہزاروں لوگوں کو دفتر آنے اور جانے میں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) کی طرف سے یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ سگنل سے متعلق دشواری کی وجہ سے ییلو لائن پر میٹرو سروس تقریباً 7.30 بجے سے دوپہر 12 بجے تک معطل رہی۔
تکنیکی خرابی کے پیش نظر کشمیری گیٹ اور پٹیل چوک کے درمیان ٹرینوں کو 25 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلانا پڑا جب کہ باقی یلو لائن پر سروس معمول کے مطابق جاری رہی۔ اس دوران مسافروں کو اسٹیشن اور ٹرینوں کے اندر اعلانات اور سوشل میڈیا کے ذریعے بھی آگاہ کیا گیا۔
ڈی ایم آر سی کے تکنیکی اور دیکھ بھال کے محکمے کی ٹیم نے سینئر افسران کی نگرانی میں متاثرہ علاقے میں اس خرابی کو دور کیا اور خدمات کو بحال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی اور اُن کی والدہ کے لئے نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے شخص کے خلاف دہرادون میں بھی مقدمہ درج

Next Post

اب ریرا کو اگلے درجے پر لے جانے کا مناسب وقت ہے : توکھن ساہو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

اب ریرا کو اگلے درجے پر لے جانے کا مناسب وقت ہے : توکھن ساہو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.