جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مودی اور مانڈویہ نے کھیلوں کے قومی دن پر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in کھیل
A A
مودی اور مانڈویہ نے کھیلوں کے قومی دن پر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نئی دہلی، 29 اگست (آئی این ایس) وزیر اعظم نریندر مودی اور کھیلوں کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے جمعہ کو کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے کے کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر ملک کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی۔ کھیلوں کا قومی دن ہر سال 29 اگست کو ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی میجر دھیان چند کے اعزاز میں منایا جاتا ہے۔ ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کھیلوں کے منظرنامےپر روشنی ڈالتےہوئے، وزیر اعظم نے کھیلوں اور فٹنس کے کلچر کو فروغ دینے، کھلاڑیوں کے لیے ادارہ جاتی حمایت مضبوط کرنےاور ملک بھر میں جدید تربیتی اور مقابلہ جاتی سہولیات کے مواقع بڑھانے کے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا ’’کھیلوں کے قومی دن کی مبارکباد! اس خاص موقع پر، ہم میجر دھیان چند جی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جن کی مہارت نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔
گزشتہ دہائی میں، ہندوستان کے کھیلوں کے منظر نامے میں قابل ذکر تبدیلی رونما ہوئی ہے۔ نوجوان ٹیلنٹ کو پروان چڑھانے والے زمینی سطح کے پروگراموں سے لے کر عالمی معیار کی سہولیات کی تخلیق تک، ہم اپنے ملک میں کھیلوں کے ایک متحرک ایکو سسٹم کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔ ہماری حکومت کھلاڑیوں کی حمایت، بنیادی ڈھانچے کی تعمیر اور ہندوستان کو کھیلوں کی مہارت کا عالمی مرکز بنانے کے تئیں پرعزم ہے۔‘‘
کھیلوں کے مرکزی وزیر مانڈویہ نے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلوں کے قومی دن کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں ہاکی کے جادوگر میجر دھیان چند کے یوم پیدائش کے موقع پر ان کے مجسمے پر گلہائے عقیدت نذر کئے۔ اس دوران ڈاکٹر مانڈویہ نے دوڑ لگائی، فٹ بال کھیلی اور رسہ کشی وغیرہ جیسے مقابلوں میں حصہ لیا۔
ڈاکٹر مانڈویہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا ’’ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند جی کو ان کے یوم پیدائش پر دل کی گہرائیوں سے نمن اور کھیلوں کے قومی دن 2025 پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے نیک خواہشات۔ ہندوستان میں کھیلوں کی روایت صدیوں سے موجود ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، ہندوستان آج کھیلوں کے میدان کو مزید سپر پاور بنانے کی جانب گامزن ہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایشیا کپ: ہندوستان نے چین کو 4-3 سے شکست دی

Next Post

چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ یوتھ باکسنگ گالا میں 14 ہندوستانی جونیئر باکسر فائنل میں پہنچے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ یوتھ باکسنگ گالا میں 14 ہندوستانی جونیئر باکسر فائنل میں پہنچے

چین میں منعقدہ بیلٹ اینڈ روڈ یوتھ باکسنگ گالا میں 14 ہندوستانی جونیئر باکسر فائنل میں پہنچے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.