جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی کوارٹر فائنل میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

پیرس، 29 اگست (یو این آئی) ساتوک سائراج رینکی ریڈی اور چراغ شیٹی نے چھٹی سیڈ چینی لیانگ وی کینگ اور وانگ چانگ کو شکست دے کر پیرس میں جاری بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2025 کے کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
راؤنڈ آف 16 میں چینی جوڑی کا سامنا کرتے ہوئے، ساتوک-چراغ جمعرات کو ابتدائی گیم 19-21 سے معمولی فرق سے ہار گئے، لیکن انہوں نے شاندار واپسی کرتے ہوئے دوسرے گیم پر 21-15 سے غلبہ حاصل کرلیا۔ فیصلہ کن کھیل کافی دلچسپ رہا، اسکور کئی بار برابر رہا، لیکن ساتوک-چراغ نے ایک گھنٹے 6 منٹ میں 21-17 سے جیت حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ یقنی کرلی۔
اب ہندوستانی جوڑی کا مقابلہ سیکنڈ سیڈ ملائیشیا کے ایرون چیا اور سوہ ووئی یک سے ہوگا، جو اپنی جیت کے سلسلے کو جاری رکھنے کے خواہاں ہوں گے۔
اس سے قبل خواتین کے سنگلز میں دو بار کی اولمپک تمغہ یافتہ پی وی سندھو اور مکسڈ ڈبلز میں دھرو کپیلا اور تنیشا کرسٹو نے کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ یقینی کر لی ہے۔
سندھو نے عالمی نمبر دو چین کی وانگ ژی کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں داخلہ حاصل کیا۔ 2019 کی عالمی چیمپئن سندھو نے پہلے گیم میں جیت کے ساتھ اپنی گرفت مضبوط کر لی اور پھر دوسرے گیم میں اپنے حریف کو مکمل طور پر مات دے کر صرف 48 منٹ میں 21-19، 21-15 سے کامیابی حاصل کی۔
سیمی فائنل میں جگہ بنانے کے لیے جمعہ کو سندھو کا مقابلہ انڈونیشیا کی شٹلر پوتری کوسوما وردانی سے ہوگا۔
دھرو کپیلا اور تنیشا کرسٹو نے پانچویں سیڈ ہانگ کانگ کے چین کے تانگ چون مین اور تسے ینگ سویٹ کو ایک گھنٹہ 3 منٹ تک جاری رہنے والے سخت مقابلے میں 19-21، 21-12، 21-15 سے شکست دی۔ اب ان کا مقابلہ کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کی چوتھی سیڈ چن تانگ جی اور ٹوہ ای وی کی جوڑی سے ہوگا۔یو این آئی۔ این یو۔

 

 

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ فائنل میں دوسرے نمبر پر رہے

Next Post

قزاقستان میں منعقدہ 16ویں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں جی این ڈی یو کے آٹھ نشانے بازوں نے جیتے تمغے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post

قزاقستان میں منعقدہ 16ویں ایشین شوٹنگ چیمپئن شپ میں جی این ڈی یو کے آٹھ نشانے بازوں نے جیتے تمغے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.