بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایس ایف ایل فٹ بال لیگ 2025 کا دوسرا ایڈیشن 27 ستمبر سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

ممبئی، 28 اگست (یو این آئی) مغربی ہندوستان کی سب سے دلچسپ گراس روٹ فٹ بال لیگ واپس آ گئی ہے اور یہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑی ہے۔ ایس ایف ایل فٹ بال لیگ 2025 جس کا اہتمام اسپورٹس فار لائف ( ایس ایف ایل ) کے ذریعے کیا گیا ہے – ایک ملٹی اسپورٹس اکیڈمی جو نوجوان ایتھلیٹس کے لیے ڈھانچہ، ٹیکنالوجی سے چلنے والی تربیت پر مرکوز ہے۔ اس کی شروعات27 ستمبر 2025 کو شروع ہوگی۔
باضابطہ طور پر ممبئی فٹ بال ایسوسی ایشن (ایم ایف اے) اور پونے ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن ( پی ڈی ایف اے ) سے وابستہ، لیگ ساخت، پیشہ ورانہ مہارت اور رسائی کے لیے ایک نیا معیار قائم کر رہی ہے۔ 5-18 سال کی عمر کے لڑکوں، لڑکیوں کے لیے اوپن ہے جو اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ کھلاڑیوں کو کھیل کا مستقل وقت اور پیشہ ورانہ میچ کا تجربہ حاصل ہو۔
اس سال، لیگ 200 سے زیادہ ٹیموں کی نمائندگی کرے گی اور 3,200 سے زیادہ نوجوان کھلاڑیوں کو اکٹھا کرے گی، جن کو ہر ہفتے کے آخر میں 6,000 سے زیادہ والدین اور شائقین کی حمایت حاصل ہو گی اور لڑکیوں کے انڈر 14 اور انڈر 17 پلس ناک آؤٹ فارمیٹ میں شا مل ہر ٹیم کو کم از کم 14 میچوں کی ضمانت دی گئی ہے۔
میچ ممبئی کے اہم مقامات پر کھیلے جائیں گے – کوپریج گراؤنڈ (چرچ گیٹ)، جمنا بائی نرسی گراؤنڈ (جوہو)، اور سیلیبریشن ٹرف (اندھیری ویسٹ) اور پونے – ہاٹ فٹ، 4 لائنز میں میچ کھیلے جایئں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرینو بسٹا کو ہرا کر شیلٹن یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں داخل

Next Post

سبالینکا، اینڈریوا اور پاولینی یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا
کھیل

مینچسٹر سپر جائنٹس نے اپنا پہلا مینز ہنڈرڈ خطاب جیت لیا

2026-08-18
ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی
کھیل

ہندستانی خواتین ہاکی ٹیم کل جنوبی افریقہ کے خلاف پوائنٹس حاصل کرنے اترے گی

2026-08-18
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں درویش رسولی افغانستان ٹیم کے کپتان ہوں گے

2026-08-18
کھیل

سُتھار اور جڈیجہ نے سری لنکا کو 284 رنز پر سمیٹا، ہندستان کو 178 رنز کی برتری

2026-08-18
کھیل

کولار اوپن کا دوسرا ایڈیشن 18 اگست سے شروع ہوگا

2026-08-18
پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل
کھیل

پڈیکل نے گنگولی کی نمبر تین کی پرانی جگہ سنبھالی، ہندوستان کے مخصوص بائیں ہاتھ کے بلے بازوں کے کلب میں شامل

2026-08-16
امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی
کھیل

امپائر کے فیصلے سے پہلے اسمتھ کے ریویو لینے پر وارنر نے حیرت ظاہر کی

2026-08-16
ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری
کھیل

ہندوستان کے تاریخی 600 ویں ٹیسٹ میں دیودت پڈیکل کی ناٹ آؤٹ سنچری

2026-08-16
Next Post

سبالینکا، اینڈریوا اور پاولینی یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.