بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این ایچ آر سی نے زمبابوے کے طالب علم کی موت پر پنجاب کے ڈی جی پی سے رپورٹ طلب کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

نئی دہلی، 27 اگست (یواین آئی) قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) نے پنجاب کے بھٹنڈہ میں مبینہ طور پر حملہ کرنے کے بعد زمبابوے کے ایک طالب علم کی موت سے متعلق میڈیا رپورٹس کا از خود نوٹس لیا ہے ۔
کمیشن نے یہاں جاری ایک بیان میں کہا کہ گرو کاشی یونیورسٹی سے گریجویشن کرنے والے طالب علم کی 21 اگست کو ایمس، بھٹنڈہ میں حملے کے بعد موت ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق 13 اگست کو کسی بات پر ان کا ایک سیکورٹی گارڈ سے جھگڑا ہوا۔ الزام ہے کہ گارڈ نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر طالب علم پر حملہ کیا۔ واقعہ کے سلسلے میں ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی۔
رپورٹ میں انسانی حقوق کے سنگین خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے کمیشن نے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس، پنجاب اور گرو کاشی یونیورسٹی، بھٹنڈہ کے رجسٹرار کو نوٹس جاری کیا ہے ۔ دونوں افسران کو دو ہفتوں میں تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی دی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فضائیہ کی اوپن ریکروٹمنٹ ریلی میں چھ ہزار امیدواروں کی شرکت

Next Post

راہل گاندھی نے گمنام پارٹیوں کو ملنے والے عطیات پر الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post
جموں و کشمیر کے عوام کی نمائندگی اور ریاست کا درجہ سب سے اہم :راہل

راہل گاندھی نے گمنام پارٹیوں کو ملنے والے عطیات پر الیکشن کمیشن کو نشانہ بنایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.