جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فائنل میں جگہ کے لیے ایسٹ بنگال کا مقابلہ ڈائمنڈ ہاربر ایف سی سے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

کولکتہ، 19 اگست (یو این آئی) 134 ویں انڈین آئل ڈیورنڈ کپ کا سیمی فائنل مرحلہ دلچسپ مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، جہاں ایک بدلی ہوئی اور پراعتماد ایسٹ بنگال ٹیم بدھ کو سیمی فائنل میں ٹورنامنٹ کی ڈیبیو کرنے والی ڈائمنڈ ہاربر ایف سی سے مقابلہ کرے گی۔ایسٹ بنگال نے کوارٹر فائنل میں روایتی حریف موہن بگان کو 2-1 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی، جب کہ ڈائمنڈ ہاربر ایف سی نے آئی ایس ایل کلب جمشید پور ایف سی کو 2-0 سے شکست دے کر سب کو حیران کردیا۔
ہیڈ کوچ آسکر بروزن کی قیادت میں ایسٹ بنگال نے حالیہ برسوں کی کمزوریوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کوچ بننے کے بعد پہلی بار انہوں نے موہن بگان کے خلاف ڈربی جیت درج کی جس کی وجہ سے ٹیم کا اعتماد اپنے عروج پر ہے۔بروزن نے میچ سے پہلے کہا، ڈائمنڈ ہاربر ایک نڈر ٹیم ہے۔ انھوں نے پورے ٹورنامنٹ میں لڑنے کے جذبے کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایسی ٹیموں کو ہلکے میں لینا مشکل ہے۔ ہم نے ڈربی میں اچھا مظاہرہ کیا، لیکن یہ اب تاریخ ہے۔ ایسٹ بنگال نے گروپ مرحلے میں ساؤتھ یونائیٹڈ ایف سی کو 5-0، نامدھاری ایف سی کو 1-0 اور انڈین ایئر فورس کو 6-1 سے شکست دے کر شاندار آغاز کیا۔ موہن بگان کے خلاف ڈربی میں ڈیمیٹرییوذ ڈیمانٹ کوز دو گول کر کے ہیرو بن گئے اور ٹیم کو 18 ماہ میں پہلی ڈربی جیت دلائی۔ ڈیورنڈ کپ ڈائمنڈ ہاربر ایف سی کے لیے ایک خواب جیسا رہا ہے۔ پہلے میچ میں انہوں نے محمڈن ایس سی کو 2-1 سے شکست دی، پھر بی ایس ایف کے خلاف 8-1 سے زبردست جیت درج کی۔ حالانکہ وہ موہن بگان سے 1-5 سے ہار گئے،
ایسٹ بنگال کی طاقت ان کے تجربہ کار کھلاڑیوں میں ہے – گول کیپر پربھسوکھن گل، ڈیفینڈر کیون سیبیلے، مڈفیلڈر میگوئل فیگیرا، اور فارورڈ دیامانتاکوس، جن کی سیمی فائنل میں کارکردگی اہم ہوگی۔
یہ میچ 16 بار کے ڈیورنڈ چیمپئن ایسٹ بنگال اور پہلی بار کھیل رہی لیکن پراعتماد ڈائمنڈ ہاربر ایف سی کے درمیان ہے۔ یہ تجربہ بمقابلہ جذبہ – تاریخ بمقابلہ ہمت کی جنگ ہے۔ کیا ایسٹ بنگال اپنی ٹرافی کیبنٹ میں ایک اور ڈیورنڈ کپ کا اضافہ کرے گا، یا ڈائمنڈ ہاربر تاریخ رقم کرے گا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کاشی رودراکش نے گورکھپور لائینز کو 50 رنز سے شکست دی

Next Post

ہرمن پریت کا مقصد گھریلو سرزمین پر پہلا ورلڈ کپ جیتنا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

ہرمن پریت کا مقصد گھریلو سرزمین پر پہلا ورلڈ کپ جیتنا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.