بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پوتن کا وزیر اعظم مودی کو فون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in اہم ترین, سیاست
A A
ٹرمپ سے ملاقات کے بعد پوتن کا وزیر اعظم مودی کو فون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان نے روس،یوکرین تنازعہ کے پرامن حل پر مسلسل زور دیا ہے اور اس سمت میں کی جانے والی تمام کوششوں کی حمایت کرتا ہے ۔
نریندر مودی نے یہ بات پیر کے روز روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد کہی۔
مودی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا’’میرے دوست، صدر پوتن کا مجھے فون کرنے اور الاسکا میں صدر ٹرمپ کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقات کے بارے میں معلومات شیئر کرنے کے لیے بہت شکریہ۔ ہندوستان نے روس، یوکرین تنازعہ کے پرامن حل پر مسلسل زور دیا ہے اور اس سلسلے میں تمام کوششوں کی حمایت کی ہے ۔ میں آنے والے دنوں میں مسلسل رابطے کا منتظر ہوں‘‘۔
وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ صدر پوتن نے وزیر اعظم مودی سے فون پر بات کی ہے اور انہیں الاسکا میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کے بارے میں آگاہ کیا ہے ۔
وزیر اعظم مودی نے تنازعہ کے پرامن حل کے لیے ہندوستان کے مضبوط موقف کا ذکر کرتے ہوئے اس سلسلے میں تمام کوششوں کے لیے ہندوستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے متعدد امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جس کا مقصد ہندوستان اور روس کے درمیان خصوصی اور اعلی سطح پر اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے ۔
دونوں رہنماؤں نے رابطے میں رہنے پر بھی اتفاق کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چاشوتی میں ۵ویں روز بھی لاپتہ افراد کی تلاش جاری ترمیم شدہ اندازے کے مطابق ۵۰؍افراد لاپتہ ہیں

Next Post

ایمس اونتی پورہ میں ایم بی بی ایس کورسز اگلے سال جولائی سے شروع ہونے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
ایمس اونتی پورہ میں ایم بی بی ایس کورسز اگلے سال جولائی سے شروع ہونے کا امکان

ایمس اونتی پورہ میں ایم بی بی ایس کورسز اگلے سال جولائی سے شروع ہونے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.