ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی پی رادھا کرشنن کی دہلی آمد، وزیر اعظم سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in قومی خبریں
A A
سی پی رادھا کرشنن کی دہلی آمد، وزیر اعظم سے ملاقات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) کے نائب صدر جمہوریہ کے امیدوار اور مہاراشٹر کے گورنر سی پی رادھا کرشنن کے پیر کے روز دہلی پہنچنے پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔
ممبئی سے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈہ پہنچنے پر مرکزی وزراء کرن رجیجو، پرہلاد جوشی، اور بھوپیندر یادو اور مرکزی وزیر اور تیلگو دیشم پارٹی کے لیڈر کے رام موہن نائیڈو نے ان کا استقبال کیا۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے ، دہلی بی جے پی کے صدر وریندر سچدیوا اور متعدد دیگر رہنما بھی ان کے استقبال کے لیے موجود تھے ۔
بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں ہوئی اور اس کے بعد مسٹر رادھا کرشنن کو نائب صدر کے امیدوار کے طور پر اعلان کیا گیا۔ بی جے پی کے صدر جے پی نڈا نے کہا کہ مسٹر رادھا کرشنن کو امیدوار بنانے کے سلسلے میں این ڈی اے کے دیگر اتحادیوں سے بھی بات چیت ہوئی ہے اور وہ این ڈی اے کے متفقہ امیدوار ہوں گے ۔
دہلی وارد ہونے پر مسٹر سی پی رادھا کرشنن نے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی، جہاں مسٹر مودی نے انہیں گلدستہ پیش کرکے ان کا استقبال کیا۔
مسٹر رادھا کرشنن کو سیاسی اور عوامی زندگی میں 50 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے ۔ وہ آر ایس ایس کے رضاکار اور تمل ناڈو میں بی جے پی کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کے پاس بطور گورنر انتظامی تجربہ بھی ہے ۔ وہ دو مرتبہ لوک سبھا کے رکن بھی رہ چکے ہیں۔
نائب صدر کے عہدے کا انتخاب 9 ستمبر کو ہونا ہے اور اسی روز ووٹوں کی گنتی ہوگی۔ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 21 اگست ہے اور 25 اگست تک کاغذات نامزدگی واپس لیے جاسکتے ہیں۔نائب صدر کے اس انتخاب میں راجیہ سبھا کے 233 منتخب اور 12 نامزد ارکان اور لوک سبھا کے 543 منتخب ارکان اپنا ووٹ ڈال سکتے ہیں۔
این ڈی اے نے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کو مسٹر رادھا کرشنن کی امیدواری پر اپوزیشن جماعتوں سے بات کرنے کی ذمہ داری دی ہے اور مسٹر رجیجو کو اپنا ایجنٹ بنایا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی سے مدھیہ پردیش کے وزیر اعلیٰ کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال

Next Post

شبھانشو شکلا کی وطن واپسی پر پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے : جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی
قومی خبریں

ہندوستان – بیلجیئم شراکت داری میں نئی رفتار، آئندہ 5 سال میں دوطرفہ تجارت دگنا کرنے کا ہدف: مودی

2026-09-04
ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس
قومی خبریں

ڈرائیونگ لائسنس کے لیے گریڈڈ پوائنٹ سسٹم پر غور، ڈرائیور کی ہر غلطی پر کٹیں گے پوائنٹس

2026-09-04
اگر والدین آئی اے ایس افسر ہیں تو بچوں کو ریزرویشن کیوں؟ سپریم کورٹ کا سوال
قومی خبریں

قانون کی پڑھائی کرنےوالے طلبہ کے خلاف تادیبی کارروائی کا حق بی سی آئی یا ریاستی بار کونسلوں کو نہیں: سپریم کورٹ

2026-09-04
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

پنجاب میں لٹیروں کا گروہ چلا رہے ہیں بھگونت مان: بی جے پی

2026-09-04
’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

تجارتی معاہدوں سے ہندوستانی گاڑیوں کی صنعت کی عالمی رسائی بڑھے گی: مودی

2026-09-04
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
Next Post
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل

شبھانشو شکلا کی وطن واپسی پر پورے ملک میں جشن کا ماحول ہے : جتیندر سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.