جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایکواڈور میں گینگ حملہ، 7 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

ایکواڈور کے شہر سانتو ڈومنگو میں ایک بلیئرڈ ہال میں فائرنگ کےنتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کے بروز اتوار جاری کردہ بیان کے مطابق یہ خونریز حملہ، ملک میں گینگ تشدد کے بڑھتے ہوئے واقعات کا حصّہ ہے۔تاحال غیر جانبدار ذرائع کی طرف سے غیر مصّدقہ لیکن سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی سکیورٹی کیمرے کی فوٹیج میں سیاہ ماسک پہنے کئی حملہ آور، ہال کے داخلے دروازے پر موجود 2 افراد پر فائرنگ کرتے اور پھر اندر گھس کر اندھا دھند گولیاں چلاتے دِکھائی دے رہے ہیں۔ حملہ آور، پولیس کی آمد سے چند لمحے قبل جائے وقوعہ سے فرار ہو گئے۔
یہ حملہ گذشتہ ماہ ساحلی شہر جنرل ویلامیل پلیاس کے ایک بلیئرڈ ہال میں ہونے والے اسی طرح کے قتل عام کے بعد ہوا ہے۔ حملے میں 9 افراد کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔
ایکواڈور، جو کبھی لاطینی امریکہ کے زیادہ پرامن ممالک میں شمار ہوتا تھا، اب منشیات فروش جتھوں کے تشدد کی لپیٹ میں آ چکا ہے۔ یہ منشیات فروش جتھےایکواڈور کی بندرگاہوں کو امریکہ اور یورپ کو کوکین اسمگل کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، قتل کی شرح 2018 میں 6 افراد فی لاکھ تھی جو 2024 میں 38 افراد فی لاکھ ہو گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی اے ایف اے نیشنز کپ کے ممکنہ کھلاڑیوں میں سنیل چھیتری شامل نہیں: جمیل

Next Post

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.