جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین کی اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں کی مخالفت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-18
in عالمی خبریں
A A
چین سے نمٹنے کیلئے فوری، طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری :اسٹریٹجک تجزیہ کار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

ترجمان چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں کے حق میں نہیں ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطاق چین وزارتِ خارجہ ترجمان کا کہنا ہے کہ ’چین ایران کے ایٹمی مسئلے کے پُرامن حل کا حمایتی ہے‘۔
چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے یورپین ممالک کی جانب سے اگست تک سفارتی حل نہ نکلنے کی صورت میں ایران پر پابندیوں کے انتباہ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا،
’چین ایران اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں کے حق میں نہیں اور اس معاملے کے سیاسی اور پُرامن حل پر زور دے گا۔‘
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران پر پابندیاں نافذ کرنے سے فریقین کے درمیان اعتماد کو نقصان پہنچے گا۔ترجمان نے مزید کہا کہ چین ایٹمی عدم پھیلاؤ اور خطے میں امن و استحکام کی حمایت کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

معیشت کو فروغ دینے کے لیے جی ایس ٹی کو آسان بنانے پر بات چیت ہونی چاہیے : کانگریس

Next Post

یوکرین کے حوالے سے معاہدے کے قریب ہیں، زیلنسکی کو رضامندی کی نصیحت کرتا ہوں: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے
عالمی خبریں

کشنر نیتن یاہو سے ملاقات کرکے ٹرمپ کے غزہ منصوبے کو آگے بڑھائیں گے

2026-08-18
انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک
عالمی خبریں

انڈونیشیا کے فلوریس میں ایک اور شدید زلزلے کے جھٹکے، دو روز قبل آنے والے آفٹر شاکس میں 53 افراد ہلاک

2026-08-18
ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا امریکہ-جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں میں ‘بڑی کمی’ کا اعلان

2026-08-18
مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت
عالمی خبریں

مکہ معاہدہ ایک نئے دور کی علامت

2026-08-18
پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے
عالمی خبریں

پوپ لیو کا مطالبہ: مغربی کنارے میں تشدّد بند کیا جائے

2026-08-18
عالمی خبریں

آسٹریلیا: بونڈی بیچ حملے کے بعد نیو ساؤتھ ویلز میں بندوق واپسی اسکیم شروع ہوگی

2026-08-18
عالمی خبریں

روس کے بیلگورود پر یوکرین کے میزائل حملے میں کم از کم 6 افراد ہلاک

2026-08-18
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی طارق کے دورہ ہند کے لیے ‘سازگار ماحول’ بنانے کی اپیل

2026-08-18
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

یوکرین کے حوالے سے معاہدے کے قریب ہیں، زیلنسکی کو رضامندی کی نصیحت کرتا ہوں: ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.