جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وزیر اعظم مودی کشتواڑ میں راحتی کارروائیوں کی خود نگرانی کر رہے ہیں:ڈاکٹر جتیندر سنگھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-17
in اہم ترین, قومی خبریں
A A
ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

وزیر اعظم کے دفتر میں تعینات وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ کشتواڑ کے چاشوتی گائوں میں بادل پھٹنے کے بعد جاری ریسکیو آپریشن دن رات کی بنیاد پر جاری ہے ، اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو مرکز کی جانب سے بھرپور مالی امداد فراہم کی جائے گی۔
ڈاکٹر سنگھ نے ہفتے کو جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی خود اس سانحے کے بارے میں یومیہ بنیادوں پر معلومات حاصل کر رہے ہیں اور متاثرین کو ہر ممکن مدد پہنچانے پر زور دے رہے ہیں۔
مرکزی وزیر کے مطابق اب تک۳۵افراد کی لاشیں ملبے سے نکالی جا چکی ہیں، جن میں سے چار کی شناخت ہونا باقی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ملبے کے نیچے مزید کتنے لوگ دبے ہوئے ہیں، اس بارے میں حتمی طور پر کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، تاہم اتنا طے ہے کہ اُس وقت جائے حادثہ پر تقریباً دو سو افراد موجود تھے جن میں سے کئی افراد پانی کے ریلوں میں بہہ گئے ۔ ان کے بارے میں تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔
ڈاکٹر سنگھ نے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) جموں کا بھی دورہ کیا جہاں وہ زخمیوں سے ملے ۔
اس موقع پر ڈاکٹروں نے انہیں مریضوں کی حالت سے آگاہ کیا۔ وزیر نے کہا کہ زخمیوں کو ہر ممکن طبی سہولت فراہم کی جائے گی اور ان کے علاج میں کوئی کمی نہیں آنے دی جائے گی۔
مرکزی وزیر نے میڈیکل اسٹاف سے بھی ملاقات کی اور ان کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ مشکل حالات کے باوجود ان کی خدمات لائق تحسین ہیں۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ حکومت کی اولین ترجیح متاثرہ افراد کو بہترین طبی نگہداشت اور فوری امداد فراہم کرنا ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہا کہ فوج، ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف اور مقامی پولیس کی مشترکہ ٹیمیں ریسکیو مہم میں مصروف ہیں اور ممکنہ حد تک لاشیں اور زندہ افراد کو برآمد کرنے کی کوششیں جاری ہی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ سانحہ:عمر عبداللہ کا متاثرین کےلئے ایکس گریشیا ریلیف کا اعلان

Next Post

گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے

گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.