منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ نے صحافی سدھارتھ وردراجن کو دی عبوری راحت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-13
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 12 اگست (یو این آئی) سپریم کورٹ نے منگل کو صحافی سدھارتھ وردراجن کو ‘آپریشن سندور’ سے متعلق خبروں کی بنیاد پر آسام پولیس کی جانب سے درج کیے گئے ایک معاملے میں عبوری راحت دی اور ان کے خلاف کسی بھی قسم کی تعزیری کارروائی پر روک لگا دی۔
اس کے ساتھ ہی عدالت نے اس معاملے میں مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے ۔
جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس جوئے مالیہ باگچی کی بنچ نے یہ عبوری حکم فاؤنڈیشن فار انڈیپنڈنٹ جرنلزم اور وردراجن کی طرف سے دائر رٹ پٹیشن پر دیا۔
پٹیشن میں غداری کے قانون کی تعزیری دفعہ بھارتیہ نیائے سنہتا (بی این ایس) کی دفعہ 152 کی آئینی حیثیت کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
بنچ نے ان کے وکیل کے دلائل سننے کے بعد راحت دی اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا۔ عدالت نے اس معاملے کو ریٹائرڈ میجر جنرل ایس جی وومبٹکرے کی ایک دیگر درخواست کے ساتھ منسلک کیا، جس میں بی این ایس کی دفعہ 152 کے جواز کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے بنچ کے سامنے دلیل دی کہ میڈیا کے لوگوں کو الگ زمرے کے طور پر نہیں سمجھا جا سکتا۔
بنچ نے یہ بھی کہا کہ جب جرم کسی نیوز میڈیم کے ذریعہ شائع شدہ مضامین سے متعلق ہو تو حراست میں پوچھ گچھ ضروری نہیں ہوسکتی ہے کیونکہ یہ ایسے معاملات ہیں جن میں حراستی پوچھ گچھ کی ضرورت نہیں ہوتی۔
درخواست گزار کی جانب سے سینئر ایڈوکیٹ نتیا رام کرشنن نے دلیل دی کہ نیا التزام غیر واضح اور وسیع ہے اور اس سے میڈیا کے رپورٹنگ کے حق پر منفی اثر پڑنے کا امکان ہے ۔
عدالت نے یکم اگست کو بغاوت سے متعلق تعزیرات ہند کی دفعہ 152 (آئی پی سی کی دفعہ 124 اے کی جگہ لینے والے التزام) کے آئینی جواز کی جانچ کرنے پر8 اگست کو اتفاق کیا تھا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی درآمداتی محصولات کا سب سے زیادہ نقصان ہیرے ، قالین اور جھینگا کے برآمدکاروں کو: رپورٹ

Next Post

وزارت ریلوے ممبئی-احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل پروجیکٹ کو جلد مکمل کرے : پارلیمانی کمیٹی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post

وزارت ریلوے ممبئی-احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل پروجیکٹ کو جلد مکمل کرے : پارلیمانی کمیٹی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.