منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ریاستی درجے کی بحالی :کانگریسی لیڈروں کی بھوک ہڑتال شروع 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in تازہ تریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) نے ہفتے کے روز یہاں سری نگر میں واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر پر اپنے مطالبوں کو لے کر بھوک ہڑتال شروع کی جس میں کمیٹی کے صدر طارق قرہ اور دیگر لیڈر شامل ہوئے ۔
اس موقع پر قرہ نے میڈیا کو بتایا’’سرکار کو جگانے کیلئے ’ہماری ریاست، ہمارا حق‘پروگرام کے تحت۶ماہ سے قبل ہماری جدو جہد شروع ہوئی‘‘۔انہوں نے کہا کہ ہمارا یہ پروگرام دو حصوں پر مشتمل تھا جس میں پہلے مرحلے میں سری نگر چلو، جموں چلو اور دلی چلو کا پروگرام تھا جو بہت ہی کامیاب رہا اور ہر جگہ لوگوں نے ہمیں تعاون پیش کیا۔
کانگریسی لیڈر کا کہنا تھا’’پروگرام کا دوسرا حصہ۴؍اگست سے شروع ہوا جو ۲۱؍اگست تک جاری رہے گا۔۴؍اگست کو ہم سول سوسائٹی اور ٹریڈرس سے ملے اور۵؍اگست کو ہم نے جموں کشمیر کے ہر ضلع میں یوم سیاہ منایا‘‘۔
قرہ نے کہا کہ۹؍اگست کو ہم نے بھوک ہڑتال شروع کی جو ۲۱؍اگست تک کا پروگرام ہے ۔انہوں نے کہا’’۹؍اگست کو ضلع سری نگر سے بھوک ہڑتال شروع ہوئی جبکہ ۱۰؍اگست کو ضلع اننت ناگ جو سرینگر میں ہی بھوک ہڑتال پر بیٹھیں گے جبکہ۱۱؍اگست کو ضلع بڈگام وہ سری نگر میں ہی بھوک ہڑتال کریں گے ‘‘۔
ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کا پروگرام صوبہ جموں کے لئے بھی دیا گیا ہے ۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 

Next Post

چھڑی مبارک پنجترنی سے آخری پڑاؤ کے لئے پوتر گھپا پہنچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن

چھڑی مبارک پنجترنی سے آخری پڑاؤ کے لئے پوتر گھپا پہنچی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.