جمعرات, اگست 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں آگ بھڑک اُٹھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان

میڈرڈ،//
اسپین میں تاریخی مسجد قرطبہ میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، آگ پر ڈیڑھ گھنٹے کی محنت کے بعد قابو پالیا گیا۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسپین کی تاریخی جامع مسجد قرطبہ میں اچانک خوفناک آگ لگ گئی، تاہم فائر فائٹرز کے فوری ردِعمل کی وجہ سے آگ پر فوری قابو پالیا گیا۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں قرطبہ کی میئر جوزا مارا بلیڈو نے کہا کہ بروقت مداخلت سے ایک تباہی کو ٹال دیا گیا۔ابتدائی رپورٹس کے مطابق مسجد میں آگ فرش صاف کرنے والی مشین میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی۔
واضح رہے کہ جامع مسجد قرطبہ کو 8 ویں صدی عیسوی میں تعمیر کیا گیا تھا، اسپین پر مسلمانوں کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس مسجد میں 16ویں صدی میں ایک چرچ بھی قائم کیا گیا تھا، اس مسجد کو اسپین میں مسلمانوں کی شاندار فن تعمیر کا ایک نمونہ تصور کیا جاتا ہے۔رپورٹس کے مطابق اس مسجد کو 1984ء میں یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثہ قرار دیا جاچکا ہے۔
یاد رہے کہ رواں ہفتے ترکیہ میں تاریخی اہمیت کی حامل آیا صوفیہ مسجد میں پیش امام کی بروقت کارروائی کے باعث آگ لگانے کی کوشش ناکام بنادی گئی تھی۔
پولیس نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ مذکورہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپنی زمین پر امریکی فوجی مداخلت ناقابل قبول

Next Post

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا باقاعدہ اعلان کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
عالمی خبریں

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

2026-08-20
امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان
عالمی خبریں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان

2026-08-20
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

2026-08-20
اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
عالمی خبریں

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-08-20
امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
عالمی خبریں

امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا

2026-08-20
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر امریکی کانگریس سے سیو امریکہ ایکٹ منظور کرنے کا مطالبہ

2026-08-20
عالمی خبریں

2026-08-20
150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری
عالمی خبریں

150سے زائد ڈیموکریٹس کا ٹرمپ کے معدنی۔ تین آخری

2026-08-20
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر سے ملاقات کا باقاعدہ اعلان کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.