جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جش پور میں جسمانی استحصال کا ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-10
in قومی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

جش پور// پولیس نے چھتیس گڑھ کے جش پور ضلع کے 22 سالہ نوجوان سنکیت سائی کو شادی کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کا جسمانی استحصال کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
سنکیت سائی پر الزام ہے کہ اس نے 2021 سے 2025 تک ایک لڑکی کا جسمانی استحصال کیا اور نوکری کے لیے باہر جانے کے بعد اس نے متاثرہ سے بات کرنا بند کر دی۔
پولیس سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق،2021 میں ملزم اور متاثرہ کی ملاقات ہوئی تھی۔ ملزم نے محبت اور شادی کا یقین دلا کر متعدد بار اس کا جسمانی استحصال کیا۔ ملزم سائی جون 2024 میں متاثرہ کو اپنے گھر لے گیا اور اسے بیوی کی طرح رکھا اور جولائی 2024 میں کام کے بہانے کیرالہ اور گوا گیا جہاں ملزم نے اپنی گرل فرینڈ سے بات کرنا چھوڑ دی اور بعد ازاں گاؤں واپس آنے کے بعد ملزم نے متاثرہ سے شادی کرنے سے انکار کردیا۔
متاثرہ کی شکایت پر تملا چوکی کی پولیس نے کولہنجھریا گاؤں کی متاثرہ کو انصاف دلانے کے لیے تعزیرات ہند کی دفعہ 376 کے تحت مقدمہ درج کیا۔ دوران تفتیش ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔
سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ششی موہن سنگھ نے کہا کہ جش پور پولیس خواتین سے متعلق جرائم پر حساسیت کے ساتھ فوری کارروائی کرتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کرناٹک میں 22,000 کروڑ روپے کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

Next Post

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست سے 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے نام ہٹائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
انتخابی فہرستوں کا مسودہ اگست میں تیار ہوگا

الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی فہرست سے 334 رجسٹرڈ غیر تسلیم شدہ سیاسی پارٹیوں کے نام ہٹائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.