بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in قومی خبریں
A A
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رکن ڈاکٹر ونے سہستربُدھے نے آج راجیہ سبھا میں حکومت سے ہندوستانی روایتی موسیقی اداروں کو تحفظ اور فروغ دینے کے ساتھ ہی بھارت رتن لتا منگیشکر کے نام پر ایک روایتی موسیقی ادارے( انسٹی ٹیوٹ) کے قیام کا مطالبہ کیا ڈاکٹر سہستربدھے نے ایوان میں وقفہ صفر کے دوران یہ مطالبہ کرتے ہوئےکہا کہ تانپورہ، وینا، دل بہار جیسے روایتی موسیقی آلات کا ہندوستانی لوک گیتوں اور سنگیتوں (موسیقی) میں استعمال ہوتا ہے۔ حالانکہ یہ صنعت خاندانی بن کر رہ گیا ہے اور ملک میں مہاراشٹر، اتر پردیش اور تمل ناڈو کے کچھ علاقوں میں یہ آلات بنائے جا رہے ہیں۔ ان آلات نے بھی ہندوستانی موسیقی کی روایت کو تقویت بخشنے میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے، لیکن انھیں بنانے والوں کو اعزاز و احترام نہیں مل رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں میں اس طرح کے تین ہزار سے زائد آلات موسیقی بھی برآمد کیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے تحفظ کے لیے ان کو بنانے والوں کو بینکوں سے قرض ملنا چاہیے۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے محکمہ تعلیم سے ان آلات کو نصاب میں شامل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی مارکیٹنگ اور ذخیرہ اندوزی کے انتظامات کیے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ آنجہانی لتا منگیشکر کے نام پر موسیقی کے روایتی آلات کا انسٹی ٹیوٹ بھی قائم کیا جانا چاہئے۔
(یواین آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز

Next Post

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 132 اور دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 132 اور دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.