بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز

شفایابی کی شرح 98.72فیصد تک پہنچ گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-17
in قومی خبریں
A A
بھارت میں ویکسین لینے والوں کی تعداد 180.60کروڑ سے متجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

نئی دہلی/۱۶مارچ (یو این آئی)
ملک میں کورونا وائرس (کووڈ-19 کی وبا کے معاملات میں مسلسل کمی کے درمیان گزشتہ 24 گھنٹوں میں تین ہزار 884لوگ کووڈ سے پاک ہو گئے ہیں صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 180کروڑ 60لاکھ 93ہزار 107 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں وزارت کے مطابق گزشتہ ۲۴گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے دو ہزار 876 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 32 ہزار 811 ہو گئی ہے۔ یہ کل معاملات کا 0.08 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 0.38 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔اسی مدت میں تین ہزار 884 لوگوں کو کووڈ سے پاک کیا گیا ہے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 50 ہزار 55 افراد کووڈ سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔ شفایابی کی شرح98.72 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 7 لاکھ 52 ہزار 818 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 87.50 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کووڈ-19کی وجہ سے 98 مریضوں کی موت ہوئی ہے اور شرح اموات 1.20 فیصد ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹو کے دفاع کیلئے پختہ عزم: امریکی وزیر دفاع

Next Post

راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

مودی کل گجرات اور مہاراشٹر کادورہ کریں گے ، 35,000 کروڑ روپے کے متعدد منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے

2026-09-08
مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی
قومی خبریں

مضبوط طلب اور معاشی اعداد و شمار سے کاروباری اعتماد کئی سہ ماہیوں کی بلند ترین سطح پر: سی آئی آئی

2026-09-08
ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان
قومی خبریں

ستیہ نکیتن عمارت حادثے کے بعد وزیراعلیٰ ریکھا گپتا کا فوری کارروائی کا حکم، پوری دہلی میں حفاظتی معائنہ شروع کرنے کا اعلان

2026-09-08
انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح
قومی خبریں

انّ پورنا دیوی بدھ کو وارانسی میں نویں راشٹریہ پوشن ماہ کا کریں گی افتتاح

2026-09-08
قومی خبریں

ستیہ نکیتن معاملے میں جنوبی زون کے ڈپٹی کمشنر سمیت پانچ حکام معطل

2026-09-08
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی منتخب ماڈلز کی قیمتوں میں اضافہ کرے گی

2026-09-08
قومی خبریں

ملک میں پرکشش طبی سیاحت کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے پانچ نکاتی منصوبہ پیش: پیوش گوئل

2026-09-08
قومی خبریں

کلکتہ ہائی کورٹ کو بل بورڈ ہٹانے کے خلاف ترنمول کی عرضی پر جلد سماعت کا حکم

2026-09-08
Next Post
کشمیر پر لوک سبھا میں اپوزیشن اور بھاجپا میں بحث و تکرار

راجیہ سبھا میں لتا منگیشکر کے نام پر روایتی موسیقی انسٹی ٹیوٹ کے قیام کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.