جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

راجیہ سبھا میں پھر ہنگامہ، کارروائی دن بھر کے لیے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in عالمی خبریں
A A
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

نئی دہلی// بہار میں ووٹر لسٹ پر خصوصی نظرثانی کے معاملے پر بحث کے مطالبے کے سبب راجیہ سبھا میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان جاری تعطل پیر کو بھی جاری رہا اور اپوزیشن کے ہنگامے کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پہلے 12 بجے تک، پھر 2 بجے تک اور آخر کار دن بھر کے لیے ملتوی کرنا پڑی۔
پچھلے ہفتے کی مانند اس ہفتے بھی راجیہ سبھا میں قانون سازی کا کوئی کام نہیں ہوسکا۔ گذشتہ ہفتے کے دوران اپوزیشن کی غیر موجودگی میں صرف ایک بل منظور ہو سکا تھا۔
12 بجے کے بعد جب ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بجے دوبارہ شروع ہوئی تو ڈپٹی چیئرمین بھونیشور کلیتَا نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے پرفل پٹیل سے کیریج آف گڈز بائے سی بل 2025 پر بحث شروع کرنے کے لیے کہا۔
مسٹر پٹیل جیسے ہی بولنے کے لیے کھڑے ہوئے ، اپوزیشن ارکان نے ڈپٹی اسپیکر کے قریب پہنچ کر ہنگامہ شروع کردیا۔ مسٹر کلیتَا نے ارکان سے زور دے کر کہا کہ وہ اپنی نشستوں پر واپس جائیں اور ایوان میں نظم و ضبط برقرار رکھیں اور ایوان کی کارروائی جاری رہنے دیں۔ ڈپٹی اسپیکر کی اپیل کا کوئی اثر نہیں ہوا تو انہوں نے ایوان کی کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی کر دی۔
اس سے قبل وقفۂ صفر اور وقفۂ سوالات کے دوران بھی اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان نے اسی مدعا پر زور دار ہنگامہ کیا جس کے باعث کارروائی پہلے بارہ بجے اور پھر دو بجے تک کے لیے ملتوی کرنا پڑی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی رشبھ پنت ٹیسٹ سیریز سے باہر، این جگدیسن ٹیم میں شامل

Next Post

سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما سے سوالات کیے ، اگلی سماعت بدھ کو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی
عالمی خبریں

دہلی یونیورسٹی میں پروفیسر پر مبینہ حملے کی این ایس یو آئی نے شدید مذمت کی

2026-08-20
جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں
عالمی خبریں

جنوبی کوریا، اپنی مسلّح افواج کا آپریشنل کنٹرول امریکہ سے واپس لینے کی کوششوں میں

2026-08-20
امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان
عالمی خبریں

امریکہ اور جنوبی کوریا کے ساتھ تعاون علاقے کے لیے انتہائی اہم ہے: جاپان

2026-08-20
اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو
عالمی خبریں

اسرائیل غزہ میں ٹارگٹ کلنگ جاری رکھے گا:نیتن یاہو

2026-08-20
اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل
عالمی خبریں

اردوغان کی ٹرمپ سے ایران کے ساتھ بات چیت جاری رکھنے کی اپیل

2026-08-20
امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا
عالمی خبریں

امریکی جنگی بحری جہاز بیچ سمندر خراب ہو گیا

2026-08-20
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
عالمی خبریں

ٹرمپ کا ہندوستان کے انتخابی نظام کو ماڈل قرار دے کر امریکی کانگریس سے سیو امریکہ ایکٹ منظور کرنے کا مطالبہ

2026-08-20
عالمی خبریں

2026-08-20
Next Post
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 

سپریم کورٹ نے جسٹس یشونت ورما سے سوالات کیے ، اگلی سماعت بدھ کو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.