جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

افسران کومصنوعی ذہانت اور بلاک چین جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا چاہیے :صدر جمہوریہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in قومی خبریں
A A
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

Murmu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی//صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ڈیفنس اسٹیٹ سروس کے افسران سے کہا ہے کہ وہ اپنے کام میں املاک کے ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کے لیے مصنوعی ذہانت، ڈرون پر مبنی زمینی سروے ، سیٹلائٹ امیجز اور بلاک چین جیسی جدید ترین ٹیکنالوجی کا استعمال کریں۔
محترمہ مرمو نے بدھ کو یہاں راشٹرپتی بھون میں انڈین ڈیفنس اسٹیٹس سروس، ملٹری انجینئر سروس اور سینٹرل واٹر انجینئرنگ سروس کے زیر تربیت افسران کے ساتھ میٹنگ کے دوران یہ بات کہی۔
ڈیفنس اسٹیٹس سروس کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ تیزی سے بدلتی ہوئی ٹیکنالوجی کے اس دور میں ڈیجیٹل طریقوں کا انضمام انتہائی ضروری ہے ۔ ‘‘یہ ان کا فرض ہے کہ وہ ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت سے باخبر رہیں اور انہیں بروئے کار لائیں۔’’
انہوں نے افسران کو مشورہ دیا کہ وہ بنیادی ڈھانچے کی ترقی میں ماحول دوست طریقے اپنائیں، قابل تجدید توانائی کے حل اپنائیں، کچرے کو کم کریں اور چھاؤنیوں میں پانی کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔
سنٹرل واٹر انجینئرنگ سروس کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ پائیدار ترقی اور آبی وسائل کا موثر بندوبست پانی کی حفاظت اور ترقی کی کلید ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صاف پانی اور پانی کے تحفظ کو فروغ دے کر صحت عامہ کو بہتر بنایا جا سکتا ہے ، زرعی پیداوار کو بڑھایا جا سکتا ہے اور قدرتی وسائل کے پائیدار استعمال کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔
یو این آئی- م ک

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی برطانیہ اور مالدیپ کے چار روزہ دورے پر روانہ

Next Post

یوکرین کا روس پر درجنوں ڈرون سے حملہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
ہمارے خلاف جنگ میں بیلا روس کے شامل ہونے کا امکان ہے : یوکرینی فوج

یوکرین کا روس پر درجنوں ڈرون سے حملہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.