بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-24
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کنگسٹن//ایڈم زامپا کی شاندار گیندبازی (تین وکٹیں) کے بعد جاش انگلش (ناٹ آؤٹ 78) اور کیمرون گرین (56) کی طوفانی نصف سنچری کی بدولت آسٹریلیا نے بدھ کو دوسرے ٹی-20 مقابلے میں ویسٹ انڈیز کو 28 گیندیں باقی رہتے ہوئے 8وکٹ سے شکست دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے پانچ میچوں کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کر لی ہے ۔
173 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری آسٹریلوی ٹیم کی شروعات اچھی نہیں رہی اور اس نے دوسرے ہی اوور میں صرف 13 رنز پر گلین میکسویل (12) کی شکل میں اپنا پہلا وکٹ گنوا دیا تھا۔ دوسرا جھٹکا آسٹریلیا کو 42 کے اسکور پر کپتان مچل مارش (21) کے آؤٹ ہونے سے لگا لیکن اس کے بعد جاش انگلش اور کیمرون گرین نے اننگز کوبخوبی سنبھالا ۔ دونوں کے درمیان تیسرے وکٹ کے لیے 131 رنز کی ناقابل شکست شراکت ہوئی۔ آسٹریلیا نے 15.2 اوور میں دو وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنا کر میچ آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔
جاش انگلش نے 33 گیندوں پر پانچ چھکوں اور سات چوکوں کی مدد سے 78 رنز بنائے ، جبکہ کیمرون گرین نے 32 گیندوں پر چار چھکے اور تین چوکے لگاتے ہوئے ناٹ آؤٹ 56 رنز کی اننگز کھیلی۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے جیسن ہولڈر اور الزاری جوزف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے بیٹنگ کی شروعات برینڈن کنگ اور کپتان شائی ہوپ کی اوپننگ جوڑی نے کی، جنہوں نے پہلے وکٹ کے لیے 63 رنز جوڑے ۔ برینڈن کنگ نے 36 گیندوں میں تین چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 51 رنز کی اننگز کھیلی، جبکہ کپتان ہوپ 13 گیندوں پر 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ اس کے بعد مڈل آرڈر بلے باز آسٹریلوی بولنگ کے آگے زیادہ دیر نہ ٹھہر سکے اور یکے بعد دیگرے وکٹ گنواتے چلے گئے ۔ تاہم ویسٹ انڈیز کے بلے بازوں نے جارحانہ کھیل کا بھی مظاہرہ کیا۔ شمرون ہیٹمائر نے 10 گیندوں پر 14 رنز، روسٹن چیز نے 16 گیندوں پر 16 رنز، روومن پاول نے 14 گیندوں پر 12 رنز بنائے ، جبکہ شیرفین ردرفورڈ بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے ۔
اپنا آخری بین الاقوامی میچ کھیلنے رہے آندرے رسل نے 15 گیندوں پر دو چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 36 رنز بنائے ۔ ہولڈر صرف ایک رن بنا کر آؤٹ ہوئے ۔ آخر میں گڈاکیش موتی نے 9 گیندوں پر ایک چوکے اور دو چھکوں کی مدد سے ناٹ آؤٹ 18 رنز بنائے ۔
آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زامپا نے تین وکٹیں حاصل کیں، ناتھن ایلس اور میکسویل کو دو، دو وکٹیں ملیں، جبکہ بین ڈوارشئیس نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
یو این آئی ۔ م ع۔ایف اے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاحوں کوجعلی دستکاریاں بیچ کر کشمیر کو بدنام کرنے والے! 

Next Post

یہ سیریز جیت یقینی طور پر ہمیں اعتماد فراہم کرے گی: ہرمن پریت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز

یہ سیریز جیت یقینی طور پر ہمیں اعتماد فراہم کرے گی: ہرمن پریت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.