ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میزبان ہندوستان کاپہلے میچ میں بھونیشور میں امریکہ سے مقابلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in کھیل
A A
میزبان ہندوستان کاپہلے میچ میں بھونیشور میں امریکہ سے مقابلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

نوی ممبئی// فیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ انڈیا 2022 کے لیے باضابطہ طور پر ڈرا میں میزبان ہندوستان کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے۔ ہندوستانی ٹیم بھونیشور کے کلنگا اسٹیڈیم میں اپنے پہلے میچ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ سے مقابلہ کرے گی۔ اس کے بعد ہندوستان کو مراکش اور برازیل کے خلاف کھیلنا ہے۔
ہر فیفا انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ میں شرکت کے اپنے ریکارڈ کو برقرار رکھنے والی جرمنی کی ٹیم کو نائجیریا، چلی اور نیوزی لینڈ کے ساتھ گروپ بی میں رکھا گیا تھا۔
دریں اثنا، دفاعی چیمپئن اسپین کو کولمبیا، میکسیکو اور چائنا پی آر کے ساتھ گروپ سی میں رکھا گیا ہے۔ 2014 کوسٹاریکا میں منعقدہ ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے والے جاپان کو تنزانیہ، کینیڈا اور ایک دیگر سابق چیمپئن فرانس کے ساتھ گروپ ڈی میں رکھا گیا ہے۔
فیفا کے صدر جیانی انفینٹنو نے ڈرا کے دوران کہا، "آج کا ڈرا نہ صرف میزان ملک کے طور پر بلکہ عالمی عالمی فٹبال برادری اور ہندوستان کے لیے بھی ایک اہم سنگ میل ہے۔ اس ٹورنامنٹ کے اگلے ایڈیشن کو کامیاب بنانے کے لیے بہت سے محنتی لوگ شامل ہیں اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ یہ ڈرا اور اس کے بعد ہونے والا ٹورنامنٹ محفوظ طریقے سے منعقد ہوگا۔
18 اکتوبر کو گروپ میچز کے اختتام کے بعد، ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ جائیں گی۔ نوی ممبئی 21 اکتوبر کو ڈبل ہیڈر ناک آؤٹ کی میزبانی کرے گا، جہاں گروپ اے کی فاتح کا مقابلہ گروپ بی کی رنر اپ سے ہوگا اور پھر گروپ بی کی فاتح کا مقابلہ گروپ اے میں دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم سے ہوگا۔
کوارٹر فائنل کے بقیہ میچز اگلے روز ہوں گے۔ اس میں گروپ سی اور ڈی میں بالترتیب پہلے اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیمیں 26 اکتوبر کو ہونے والے سیمی فائنل کے لیے گوا میں ہی بنے رہنے کا حق حاصل کرنے کے لئے ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گی۔
بعد میں سبھی چاروں ٹیمیں تیسری پوزیشن کے میچ کے علاوہ 30 اکتوبر کو ہونے والے ہندوستان کے پہلے فیفا انڈر-17 ویمنس ورلڈ کپ فائنل میچ کے لئے نوی ممبئی جائیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بخاری صاحب !آپ بھی تو روایتی…

Next Post

پاکستان کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کی مجوزہ ونڈو کو چیلنج کرے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
پاکستان کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کی مجوزہ ونڈو کو چیلنج کرے گا

پاکستان کرکٹ بورڈ آئی پی ایل کی مجوزہ ونڈو کو چیلنج کرے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.