منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۹’راشی‘ ملازمین برطرف

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in اہم ترین
A A
دہشت گردوں سے روابط کا الزام‘یونیورسٹی پروفیسر سمیت ۳ برطرف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
جموں کشمیر انتظامیہ نے رشوت خوری کے الزام کے تحت ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ محکمے کے نو ملازمین کو نوکری سے برطرف کر دیا ہے۔
محکمہ ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈیولپمنٹ کے ایک حکمانے کے مطابق ان ملازمین کو جموں و کشمیر سیول سروس ریگولیشن کے دفعہ ۲۲۶ (سی) کے تحت رشوت خوری کے الزامات پر برطرف کیا گیا ہے۔
محکمہ کے مطابق ان ملازمین کے خلاف رشوت خوری‘ تجاوزات کی تعمیرات میں ملوث، فرضی بلز پاس کرنا اور غیر قانونی تقرریوں جیسے جرائم ملوث پائے گئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ دفعہ۲۲۶ (سی) کے مطابق سرکار کو یہ اختیارات ہیں کہ وہ ان ملازمین کو برطرف کرے جن کو ’ڈیڈ ووڈ‘ قرار دیا گیا ہو اور وہ ملازم بائیس برس کی سروس مکمل کی ہو یا عمر میں ۴۸برس کو پہنچ چکے ہوں۔
ان ملازمین میں سرینگر میونسپل کارپوریشن کے معراج الدین بوجھا شامل ہیں۔ معراج الدین بوجھا کو اس سے قبل انسداد رشوت خوری کی ٹیم نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا۔
قابل ذکر ہے کہ معراج الدین بوجھا طویل عرصے سے سرینگر کے معروف زیارت دستگیر صاحب (سرائے بالا، امیراکدل) کی منیجنگ کمیٹی کے چیئرمین بھی رہ چکے تھے۔
ان کے علاوہ اننت ناگ میونسپل کمیٹی کے ایگزیکٹو افسر غلام محی الدین، شبیر احمد وانی اسسٹنٹ سٹیشن افسر شوپیاں، ذاکر علی سینٹری سپر وائزر میونسپل کمیٹی ڈوڈہ، عبدالطیف ہیڈ اسسٹنٹ میونسپل کمیٹی بانہال، سوکیش کمار سینیئر اسسٹنٹ میونسپل کمیٹی ڈوڈہ، گوہر علی ٹوگو سیکرٹری ڈائریکٹوریٹ اربن لوکل باڈیز کشمیر، شگفتہ علی سیکرٹری ڈائریکٹوریٹ اربن لوکل باڈیز کشمیر اور ٹھاکر داس الیکٹرشن میونسپل کمیٹی ریاسی شامل ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے بھی متعدد سرکاری ملازمین کو جنگجوؤں کے ساتھ روابط کے الزام میں برطرف کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جامع مسجد میں دو ہفتے کے بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

Next Post

امر ناتھ یاترا:لیفٹیننٹ گورنر کا بال تل اور پہلگام کا دورہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
امر ناتھ یاترا:لیفٹیننٹ گورنر کا بال تل اور پہلگام کا دورہ

امر ناتھ یاترا:لیفٹیننٹ گورنر کا بال تل اور پہلگام کا دورہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.