جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مدورئی میں متنازعہ مندر کے انہدام پر سپریم کورٹ کی روک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in عالمی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

نئی دہلی//سپریم کورٹ نے جمعہ کے روز تمل ناڈو کے مدورئی میں وستارا ریزیڈنسی اپارٹمنٹ کے احاطے میں مبینہ طور پر بغیر اجازت تعمیر کردہ مندر کو گرانے پر روک لگا دی اور مدورئی کارپوریشن کو نوٹس جاری کیا۔
جسٹس اجول بھوئیان اور منموہن کی بنچ نے وستارا ویلفیئر ایسوسی ایشن کی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے یہ عبوری حکم دیا۔ اسوسی ایشن کی عرضی میں مندر کو مسمار کرنے کی ہدایت دینے والے مدراس ہائی کورٹ کے حالیہ حکم کو چیلنج کیا گیا ہے ۔
سینئر ایڈوکیٹ دما شیشادری نائیڈو نے عرضی گزار کی طرف سے پیش ہوکر دلیل دی کہ ہائی کورٹ نے متعلقہ فریقوں کا موقف سننے یا جواب داخل کرنے کا موقع دیئے بغیر مندر کو منہدم کرنے کا حکم جاری کیا۔
اپنے حکم میں، عدالت عظمیٰ نے کہا، "درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار اور نہ ہی رٹ پٹیشن میں جواب دہندگان کا موقف سنا گیا۔ درحقیقت انہیں دلائل دینے کا کوئی موقع نہیں دیا گیا۔ جبکہ ہائی کورٹ نے مندر کو مسمار کرنے کی ہدایت دے دی ہے ۔”
عدالت نے شکایت پر غور کرتے ہوئے نوٹس جاری کرکے جواب کے لیے آٹھ ہفتوں کا وقت دے دیا۔
بنچ نے ہدایت دی، "اس دوران مندر کے انہدام پر روک نافذ رہے گی۔”
خصوصی درخواست میں کہا گیا کہ ہائی کورٹ کا فیصلہ اس نتیجے پر مبنی تھا کہ اپارٹمنٹ مالکان کی ایسوسی ایشن او ایس آر اراضی پر مندر کی تعمیر کے لیے کوئی درست اجازت یا لائسنس پیش نہیں کر سکتی ہے ۔ مدراس ہائی کورٹ کے جسٹس ایس ایم سبرامنیم نے مدورئی کارپوریشن کو چار ہفتوں کے اندر مندر کو منہدم کرنے اور تمل ناڈو ٹاؤن اینڈ کنٹری پلاننگ ایکٹ 1971 کے مطابق زمین کو محفوظ رکھنے کو یقینی بنانے کی ہدایت دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہار کو نئی وندے بھارت ٹرین اور نئی ریل لائن کی سوغات

Next Post

اودھم پور میں خاتون شراب فروش گرفتار، غیر قانونی دیسی شراب ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

اودھم پور میں خاتون شراب فروش گرفتار، غیر قانونی دیسی شراب ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.