ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی فلپائن میں جھڑپ میں ایک فوجی اور 3 باغی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-21
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

منیلا///
جنوبی فلپائن کے سلطان قدارت صوبے میں جمعرات کو مشتبہ باغیوں اور فوجیوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔ فوج نے یہ اطلاع دی۔
فوج نے ایک رپورٹ میں کہا کہ گشت کرنے والے سپاہیوں اور مبینہ نیو پیپلز آرمی (این پی اے) باغیوں کے درمیان تصادم جمعرات کی صبح طلوع ہونے سے پہلے شروع ہوا۔
رپورٹ میں کہا گیاکہ "دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد باغی اپنے تین ساتھیوں کو اپنی تین رائفلوں کے ساتھ چھوڑ کر جنگل میں پیچھے ہٹ گئے۔” شدید فائرنگ کے نتیجے میں جھڑپ کے مقام پر تین باغی ہلاک اور ایک فوجی شدید زخمی ہو گیا۔ فوجی نے مقامی ہسپتال میں دم توڑ دیا۔
این پی اے کے باغی 1969 سے سرکاری فوجیوں سے لڑ رہے ہیں۔ فوجی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 1980 کی دہائی میں تقریباً 25,000مسلح ارکان کی ہلاکت کے بعد این پی اے کے اہلکاروں کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
اپنے کم ہوتے ہوئے جنگجوؤں کے باوجود این پی اے دیہی علاقوں میں چھوٹے پیمانے پر حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کارون نائر ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہوگئے

Next Post

اسرائیلی فوج کی تہران میں کئی ٹھکانوں پر بم باری …

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
ایران جنگ سے عالمی بحری اور فضائی کارگو سپلائی چین متاثر
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز پر کنٹرول کی جنگ میں ایران اور عمان آمنے سامنے

2026-07-14
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

سپریم لیڈر کو نشانہ بنایا جائے تو ایران کا سخت رد عمل ہوگا: کاظم غریب آبادی

2026-07-14
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے 2 طیارہ بردار بحری جہاز ایران کے قریب تعینات کر دیے

2026-07-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

امریکی صدر ٹرمپ سینیٹ پر برہم، بل پر دستخط سے انکار کر دیا

2026-07-12
Next Post
راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کی غزہ پر بمباری

اسرائیلی فوج کی تہران میں کئی ٹھکانوں پر بم باری ...

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.