ہفتہ, جون 21, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کارون نائر ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہوگئے

بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 177 رن کا اسکور بنایا

نئی دہلی// پاکستان کی ہاکی ٹیم نے نیوزی لینڈ سے شکست کے باوجود بہتر گول اوسط کی بنیاد پر ملائشیا میں کھیلے جانے والے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں داخلہ حاصل کرلیا۔
آج کھیلے گئےمیچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا تھا۔
نیوزی لینڈ سے شکست کے بعد پاکستان کی سیمی فائنل میں رسائی کا انحصار ملائشیا اور جاپانی کے درمیان میچ پر تھا۔ ملائیشیا نے جاپان کو 1-2 سے شکست دے دی جس کے بعد پاکستان بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سیمی فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوگیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیپال نے سنسنی خیز مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

Next Post

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پنک بال ٹیسٹ میں ہندوستان نے سری لنکا کو 238 رن سے شکست دے کر سیریز 2-0 سے اپنے نام کی
کھیل

کارون نائر ٹیسٹ ٹیم سے باہر ہوگئے

2025-06-21
مومن الحق نے بنگلہ دیش کی ٹیسٹ کپتانی سے استعفیٰ دیا
کھیل

بنگلہ دیش نے دوسری اننگز میں تین وکٹ پر 177 رن کا اسکور بنایا

2025-06-21
کھیل

جیکب بیتھل، سیم کک بھارت کے ٹیسٹ میں ناکامی کے بعد انگلینڈ کی ٹیم چھوڑ دیں گے: رپورٹ

2025-06-21
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
کھیل

ایف آئی ایچ ہاکی مینز جونیئر ورلڈ کپ کے لوگو کی رونمائی

2025-06-20
انگلش ٹیم میں کپتانی کے معاملے پر نئی تجویز سامنے آگئی
کھیل

انگلینڈ میں کس بھارتی کپتان کا بجتا ہے ڈنکا؟

2025-06-20
مودی کا آج سرینگر کا دورہ‘ سیکورٹی کے سخت انتظامات
کھیل

مودی نے شطرنج کھلاڑی دیویا کو بلٹز سیمی فائنل میں یفان کو شکست دینے پر مبارکباد دی

2025-06-20
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

2025-06-19
کھیل

نیپال نے سنسنی خیز مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

2025-06-19
Next Post
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

کام کے بوجھ کی وجہ سے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان نہیں بنا: بمراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.