منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دروپدی مرمو نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-25
in قومی خبریں
A A
دروپدی مرمو نے صدارتی انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی داخل کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی// قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کی صدارتی انتخاب کی امیدوارمحترمہ دروپدی مرمو نے جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم نریندر مودی کی موجودگی میں اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا محترمہ مرمو ٹھیک 12:30 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں راجیہ سبھا سکریٹری جنرل کے دفتر پہنچیں اور چار سیٹوں میں صدارتی انتخاب کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
اس موقع پر مسٹرمودی کے علاوہ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، پارلیمانی امور کے وزیر اور کئی مرکزی وزراء بھی موجود تھے۔ بیجو جنتا دل اور وائی ایس آر کانگریس اور کئی دیگر جماعتوں کے قائدین بھی محترمہ مرمو کی نامزدگی کے وقت موجود تھے۔
وزیراعظم مودی، وزیر دفاع سنگھ اور بی جے پی پارلیمانی بورڈ کے ارکان کے نام پہلے سیٹ میں تجویز کنندگان کے طور پر درج ہیں۔
پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے قبل پارلیمنٹ ہاؤس واقع لائبریری بلڈنگ میں پہنچیں محترمہ مرمو کے ساتھ دیگرلیڈران نے کاغذات نامزدگی سے متعلق دستاویزی رسمی کارروائیوں کو مکمل کیا۔ یہاں سے تمام تجویز کنندگان مسٹر مودی کی قیادت میں محترمہ مرمو کے ساتھ راجیہ سبھا کے سکریٹری جنرل دفتر کے لئے روانہ ہوئے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس پہنچتے ہی محترمہ مرمو نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کے مجسمہ پر پھول چڑھائے اور خراج عقیدت پیش کیا۔
صدارتی انتخاب 18 جولائی کو ہونا ہے اور ووٹوں کی گنتی 21 جولائی کو ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے گجرات فسادات میں مودی کو ایس آئی ٹی کی کلین چٹ کو برقراردکھا

Next Post

افغانستان میں زلزلے کے ملبے میں زندہ افراد کی تلاش روک دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
افغانستان میں زلزلے کے ملبے میں زندہ افراد کی تلاش روک دی گئی

افغانستان میں زلزلے کے ملبے میں زندہ افراد کی تلاش روک دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.