جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیپال نے سنسنی خیز مقابلے میں اسکاٹ لینڈ کو دو وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

گلاسگو// سندیپ لامیچھانے (چار وکٹ)، دیپیندر سنگھ ایری اور کرن کے سی (دو-دو وکٹ) کی شاندار گیندبازی کے بعد کشل بھرتیل (30) رن کی جدوجہد سے پر اننگز کی بدولت نیپال نے منگل کو سہ رخی سیریز کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ کو ایک گیند باقی رہتے ہوئے دو وکٹوں سے شکست دے دی۔
98 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری نیپال کے لئے کشل بھرتیل اور لوکیش بم کی جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 21 رنز جوڑے۔ تیسرے اوور میں برینڈن میک ملن نے لوکیش بم (9) کو آؤٹ کر کے نیپال کو پہلا جھٹکا دیا۔ اس کے بعد اسکاٹ لینڈ کے بولنگ اٹیک کے سامنے نیپال کی وکٹیں وقفے وقفے سے گرتی رہیں۔ انل شاہ (تین)، کپتان روہت پاڈیل (سات)، دیپیندر سنگھ ایری (14)، کشل بھرتیل (30) اور بصیر احمد (13) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ آخری بلے بازوں کی جدوجہد سے پر اننگز کی بنیاد پر نیپال نے 19.5 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 98 رنز بناکرمیچ دو وکٹوں سے جیت لیا۔
اسکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل لیسک اور صافیان شریف نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ جیسپر ڈیوڈسن، جیک جارویس، مارک واٹ اور برینڈن میک ملن نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج یہاں نیپال نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے آئی اسکاٹ لینڈ کی شروعات انتہائی خراب رہی اور اس نے صرف 4.5 اوورز میں 24 رنز کے اسکور پر پانچ وکٹیں گنوا دیں۔ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے مائیکل لیسک نے چار چوکوں اور ایک چھکا کی مدد سے سب سے زیادہ (46) رنز بنائے۔ انہیں دیپیندر سنگھ ایری نے بولڈ آؤٹ کیا۔ کپتان میتھیو کراس (15) اور برینڈن میک ملن (10) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ نیپال کے باؤلنگ اٹیک کے سامنے اسکاٹ لینڈ کی پوری ٹیم 19.4 اوورز میں 97 کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی اور نو بلے باز ڈبل فیگر تک بھی نہ پہنچ سکے۔
نیپال کے لیے سندیپ لامیچھانے نے چار اووروں میں 11 رن دے کر چار وکٹ لیے۔ دیپندر سنگھ ایری نے 3.4 اوورز میں 24 رنز دے کر دو وکٹ جھٹکے۔ کرن کے سی نے چار اوورز میں 20 رنز دے کر دو وکٹ اپنے نام کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی نے صدر ٹرمپ کے ثالثی کے دعوے کی ہوا نکال دی

Next Post

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

بہتر گول اوسط کی بنیاد پر پاکستان کی ہاکی ٹیم نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.