جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی بی آئی نے سائبر انویسٹمنٹ فراڈ کیس میں دس مقامات پر تلاشی مہم چلائی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-14
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے سائبر مالیاتی جرائم پر آپریشن چکر-5 کے تحت جاری ملک گیر کارروائیوں کے دوران سائبر منظم سرمایہ کاری دھوکہ دہی سے متعلق ایک کیس میں جمعہ کو دہلی، حصار، لکھنؤ، ممبئی، پونے اور ناسک میں 10 مقامات پر وسیع پیمانے پر تلاشی مہم چلائی اور ایک شخص کو گرفتار کیا۔
سی بی آئی نے جمعہ کو بتایا کہ یہ گرفتاری ممبئی کے کلیان میں کی گئی۔ یہ ملزم سائبر مجرمانہ نیٹ ورک کو پہلے سے فعال سِم کارڈز اور ‘میول بینک اکاؤنٹس’ کی فراہمی میں فعال طور پر ملوث تھا۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے کافی مقدار میں قابل اعتراض مواد برآمد ہوا۔
سی بی آئی کے مطابق، یہ کیس ایک منظم دھوکہ دہی سے متعلق ہے ، جس میں جعلی موبائل ایپلی کیشنز اور واٹس ایپ گروپس کے ذریعے نا واقف افراد کو دھوکہ دیا گیا۔ مجرموں نے معروف لسٹڈ کمپنیوں کے شیئرز رعایتی نرخوں پر دینے کا وعدہ کرکے معصوم سرمایہ کاروں کو دھوکے سے راغب کیا۔ متاثرین کی جانب سے اپنی محنت کی کمائی سرمایہ کاری کرنے کے بعد، ملزمان نے مذکورہ رقم کا غلط استعمال کیا، جس سے لوگوں کو کافی نقصان ہوا۔
تلاشی کے دوران سی بی آئی نے ملزم افراد کے احاطوں سے قابل اعتراض ڈیجیٹل اور دستاویزی ثبوت ضبط کیے ، جن سے معصوم سرمایہ کاروں کو دھوکہ دینے کے لیے استعمال ہونے والے پیچیدہ طریقہ کار کا پردہ فاش ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے سابق وزیرکلکرنی کو راحت دینے سے صاف انکار کیا

Next Post

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

ملک میں کورونا کے موجودہ مریضوں کی تعداد گھٹ کر 7131 ہو گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.