جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی اے اے کی مخالفت: سپریم کورٹ سے پاکستانی مسیحی شہری کی درخواست خارج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-12
in قومی خبریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی// سپریم کورٹ نے بدھ کے روز شہریت (ترمیمی) ایکٹ (سی اے اے) کی جند دفعات کی آئینی حیثیت کو چیلنج کرنے والے پاکستانی شہری کی عرضی کو خارج کر دیا۔
جسٹس پی کے مشرا اور جسٹس منموہن کی تعطیلی بنچ نے طویل مدتی ویزا پر گوا میں مقیم پاکستانی شہری جوڈ مینڈس کی درخواست پر غور کرنے سے انکار کر دیا، لیکن انہیں اس معاملے میں بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی اجازت دے دی۔
درخواست گزار کے وکیل نے بنچ کے سامنے دلیل دی کہ "میں (جوڈ مینڈس) 2014 کے بعد ہندوستان آیا ہوں۔ میں عیسائی پاکستانی شہری ہوں۔ میں سی اے اے کی متعلقہ دفعات کی آئینی حیثیت کو چیلنج کر رہا ہوں۔”
اس پر عدالت عظمی نے کہا کہ آپ بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کریں۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے معاملے پر غور کرنے سے انکار کے بعد وکیل نے درخواست واپس لینے کی استدعا کرتے ہوئے کہا کہ کیا پٹیشن واپس لینے کی آزادی دی جا سکتی ہے؟ اس پر عدالت نے حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ ‘ہائی کورٹ جانے کی آزادی کے ساتھ پٹیشن واپس لے لی گئی۔
درخواست گزار طویل مدتی ویزا پر گوا میں مقیم ہے۔ انہوں نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا اور جمعرات کے روز اس معاملے کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے فوری سماعت کی درخواست کی۔ پاکستانی شہری کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے جسٹس سنجے کرول اور جسٹس ستیش چندر شرما کی بنچ کے سامنے کیس کی فوری سماعت کی استدعا کی تھی۔ ان کے دلائل سننے کے بعد بنچ نے جلد ہی کیس کو درج فہرست کرنے پر اتفاق کیا تھا۔ مینڈس نے 22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستانی شہریوں کے ویزے کی منسوخی سے متعلق مرکزی حکومت کے نوٹیفکیشن کے پیش نظر عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا تھا۔ اس حملے کے بعد، مرکزی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا جس میں مذکور کے علاوہ تمام پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزوں کی منسوخی اور ان کی ملک بدری کے لیے مخصوص ٹائم فریم دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

محروم طبقوں کے بچوں کی تعلیم کے سلسلے میں مودی کو راہل کا خط

Next Post

ہندوستان میں گزشتہ 11 برسوں میں بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ہوئی انقلابی ترقی: وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

ہندوستان میں گزشتہ 11 برسوں میں بنیادی ڈھانچے کے شعبے میں ہوئی انقلابی ترقی: وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.