جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اڈانی ایئرپورٹس نے 75 کروڑ ڈالر جمع کیے ، ہوائی اڈوں کی ترقی کو رفتار ملے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in قومی خبریں
A A
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// ملک کے سب سے بڑے نجی ہوائی اڈہ آپریٹر اڈانی ایئرپورٹس ہولڈنگز لمیٹڈ (اے اے ایچ ایل) نے بین الاقوامی بینکوں کے ایک گروپ سے ایکسٹرنل کمرشل بوروئنگ (ای سی بی) کے ذریعے 75 کروڑ ڈالر کا فنانسنگ حاصل کیا ہے ۔
کمپنی نے بدھ کے روز یہاں جاری کردہ بیان میں کہا کہ اس لین دین کی قیادت فرسٹ ابوظہبی بینک، بارکلیز پی ایل سی، اور اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک نے کی۔ حاصل کردہ فنانسنگ کا ایک حصہ موجودہ 40 کروڑ ڈالر کے قرض کے ری فائنانس کے لیے استعمال کیا جائے گا جبکہ باقی رقم احمد آباد، لکھنؤ، منگلورو، جے پور، گوہاٹی اور تیروواننت پورم جیسے بڑے ہوائی اڈوں کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور غیر ہوابازی کاروباروں جیسے کہ ریٹیل، ایف اینڈ بی، ڈیوٹی فری اور دیگر خدمات کے توسیع کے لیے استعمال کی جائے گی۔
اے اے ایچ ایل نے مالی سال 2024-25 کے دوران 9.4 کروڑ مسافروں کو خدمات فراہم کیں جبکہ اس کی کل صلاحیت 11 کروڑ مسافروں کی ہے ۔ کمپنی کا ہدف سال 2040 تک سالانہ 30 کروڑ مسافروں کی صلاحیت حاصل کرنا ہے ۔ اس روڈ میپ میں نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ اہم کردار ادا کرے گا، جس کا پہلا مرحلہ جلد شروع ہونے کی توقع ہے اور جس کی سالانہ صلاحیت کو مرحلہ وار نو کروڑ مسافروں تک بڑھایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مانسون اجلاس کا اعلان خصوصی اجلاس کے مطالبہ سے توجہ ہٹانے کے لیے ہے : کانگریس

Next Post

وزیر اعظم عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر برگد کا درخت لگائیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی

وزیر اعظم عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر برگد کا درخت لگائیں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.