جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جعلی کھادوں اور کیڑے مار ادویات کے خلاف کارروائی کے لیے سخت قانون کی تیاری: شیوراج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in قومی خبریں
A A
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

مسٹر چوہان نے منگل کو ‘وکست کرشی سنکلپ ابھیان’ کے چھٹے دن مہاراشٹر کے پونے ضلع کے نارائن گاؤں میں کسانوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کسی بھی کمپنی یا شخص کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے سخت قانون بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے جو نقلی کھاد یا کیڑے مار دوا بنا کر کسانوں کو فراہم کرتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ "کیڑے مار ادویات اور کھادوں کا درست اور متوازن استعمال ہونا چاہیے ۔ حکومت ایک سخت قانون بنانے پر غور کر رہی ہے ، جس کے تحت کسی بھی کمپنی یا شخص کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جو نقلی کھاد یا کیڑے مار ادویات بنا کر کسانوں کو فراہم کرتا ہے "۔
مسٹر چوہان نے کہا کہ علاقہ وار زرعی ترقی کا منصوبہ تیار کیا جائے گا۔ مرکزی اور ریاستی حکومتیں زراعت اور کسانوں کی ترقی کے لیے مل کر کام کریں گی۔ بات چیت کے دوران کسانوں نے مرکزی وزیر کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا اور کم از کم امدادی قیمت، غیر موسمی بارشوں سے زرعی پیداوار کے نقصان، کاشتکاری پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، وقت پر زرعی آلات اور بیجوں کی عدم دستیابی، ریفریجریشن کی بہتر اسٹوریج کی سہولیات، زرعی پروسیسنگ سینٹر کی دستیابی اور دیگر اہم معاملات پر اپنے خیالات پیش کئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پسماندہ کمزور طبقات ترقی یافتہ ملک کی تبدیلی کے سفر میں پیچھے نہ رہ جائیں: مرمو

Next Post

خلیجی ممالک میں مزدور شدید گرمی کے خطرات سے دوچار ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

خلیجی ممالک میں مزدور شدید گرمی کے خطرات سے دوچار ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.