جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کرکٹ کے سینٹرل کنٹریکٹ کی فہرست میں چار نئے چہرے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in کھیل
A A
پاکستان کے مڈل آرڈر نے گیم تبدیل کیا: کیوی کپتان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

ویلنگٹن// نیوزی لینڈ کرکٹ نے وکٹ کیپر بلے باز مچل ہے، آل راؤنڈر محمد عباس، تیزگیندباز جیک فالکس اور لیگ اسپنر آدتیہ اشوک کو اس بار سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ میں شامل کیا ہے۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کی جانب سے جاری کردہ 20 قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ایش سوڈھی، اعجاز پٹیل، ٹم ساؤتھی اور جوش کلارکسن کو اس سال کنٹریکٹ کی پیشکش نہیں کی گئی۔ اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کرکٹ نے کین ولیمسن، ڈیون کونوے، فن ایلن، ٹم سیفرٹ اور لوکی فرگوسن کے ساتھ سینٹرل کنٹریکٹ نہیں کیا ہے۔ ان کے کیژول کھیل معاہدے پر بات چیت جاری ہے۔
نئے چہروں میں مچل ہے نے اس سال کے شروع میں پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران ناٹ آوٹ 99 رنز بنائے تھے اور عباس نے اسی سیریز کے دوران 24 گیندوں پر تیز ترین اپنا پہلا ون ڈے نصف سنچری اسکور کیا تھا۔
فالکس نے دس ٹی-20 میچ کھیلے ہیں اور گزشتہ سال سری لنکا کے خلاف انہوں نے ون ڈے میں ڈیبیو کیا تھا۔ اشوک نے 2023 میں تین بین الاقوامی میچ کھیلے، لیکن مارچ میں پاکستان کے خلاف ٹیم کا حصہ تھے اور حال ہی میں نیوزی لینڈ اے کے بنگلہ دیش دورے پر انہوں نے چار روزہ میچ میں 54 رنز دے کر پانچ وکٹیں لے کر سلیکٹرز کو متاثر کیا۔
نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو اسکاٹ ویننک نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ کے بارے میں کہا، "مچ، محمد، آدتیہ اور جیک کے ساتھ معاہدےہمارے ساتھ آنے والی ناقابل یقین صلاحیتوں کو ظاہر کرتے ہیں۔ ان کھلاڑیوں نے دکھایا ہے کہ وہ اعلیٰ سطح پر مقابلہ کر سکتے ہیں۔”
نیوزی لینڈ کرکٹ کی نئی سینٹرل کنٹریکٹ لسٹ اس طرح ہے: محمد عباس، آدتیہ اشوک، رچن رویندر، ٹام بلنڈل، مارک چیپمین، جیکب ڈفی، جیک فالکس، مچ ہے، میٹ ہنری، مائیکل بریسویل، کائل جیمیسن، ٹام لیتھم، ڈیرل مچل، ہنری نکلس، ولیم او روک، گلین فلپس، مچل سینٹنر، بین سیئرز، ناتھن اسمتھ اور ول ینگ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سریش ایئر نے پکڑا شاندار کیچ، خوش سے جھوم اٹھیں پریتی زنٹا، ردعمل وائرل

Next Post

خواتین عالمی کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان، 2 نومبر کو کھیلا جائے گا فائنل مقابلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان

خواتین عالمی کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان، 2 نومبر کو کھیلا جائے گا فائنل مقابلہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.