جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی نے کرناٹک میں خواتین کے خلاف جرائم پر پرینکا کی خاموشی پر سوال اٹھایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے کرناٹک میں نابالغ لڑکیوں کی عصمت دری کے واقعات پر کانگریس لیڈر پرینکا وڈرا پر آج سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ وڈرا، جو کسی بھی ناانصافی کے خلاف ‘‘لڑنے والی’’ لڑکی ہونے کا دعویٰ کرتی ہیں، نے ملک میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم پر ‘‘خاموشی’’ برقرار رکھی ہے ۔
بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے یہاں ایک بیان میں سوال کیا کہ جب کانگریس کے زیر اقتدار بیلگاوی اور ریاست کے دیگر حصوں میں ایک نابالغ لڑکی کی اجتماعی عصمت دری جیسے ہولناک واقعات ہوتے ہیں تو محترمہ وڈرا کیوں خاموش رہتی ہیں۔
مسٹر پونا والا نے کرناٹک میں کانگریس حکومت پر امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام رہنے اور اقتدار کی اندرونی کشمکش میں پھنسنے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ اقتدار میں آنے کے بعد سے کرناٹک حکومت کی واحد توجہ عوام کی پریشانیوں کو دور کرنے کے بجائے سیاسی عہدوں کو حاصل کرنے اور وزیر اعلیٰ، نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ کون بنے گا اس پر مرکوز ہے ۔
بی جے پی لیڈر نے الزام لگایا کہ حکومت ٹیکسوں میں اضافہ اور عوامی پیسے کے غلط استعمال کے ذریعے شہریوں پر بھاری بوجھ ڈالنے میں مصروف ہے جبکہ ریاست میں امن و امان کی صورتحال بالخصوص خواتین کی حفاظت مکمل طور پر تباہ ہوچکی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی کچی آبادیوں کو گرا کر غریبوں کو بے گھر کر رہی ہے : اے اے پی

Next Post

انڈونیشیا میں کان کا خوفناک حادثہ۔ 19 ہلاک، درجنوں مزدور دب گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

انڈونیشیا میں کان کا خوفناک حادثہ۔ 19 ہلاک، درجنوں مزدور دب گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.