ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے ارجنٹینا کو شوٹ آؤٹ میں 2-0 سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

روزاریو (ارجنٹینا//ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم نے چار ممالک کے ٹورنامنٹ کے اپنے تیسرے میچ میں مقررہ وقت میں اسکور 1-1 سے برابر رہنے کے بعد پنالٹی شوٹ آؤٹ میں میزبان ارجنٹینا کو2-0 سے شکست دی۔
آج یہاں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان کے لیےکنیکا نے 44ویں منٹ میں واحد گول کیا، جبکہ لالرینپوئی اور لالتھانتالونگی نے شوٹ آؤٹ میں گول کرکے ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔
ارجنٹینا کی میلاگروس ڈیل ویلے نے (10ویں) منٹ پہلے کوارٹرمیں گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی۔ اس کے بعد ہندوستان نے 44ویں منٹ میں کنیکا کے ذریعے تیسرے کوارٹر میں گول کرکے اسکور کو 1-1 سے برابر کردیا۔ مقررہ وقت میں اسکور برابر رہنے کی وجہ سے میچ کے نتیجے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ کا سہارا لیا گیا۔
شوٹ آؤٹ میں گول کیپر اور کپتان ندھی نے فرق پیداکیا اور لگاتار چار گول بچا کر میزبان ٹیم کو باہر کردیا۔ لالرین پوئی اور لالتھنتلونگی نے ایک ایک گول کرکے ہندوستان کو جیت دلائی۔
جمعہ کو ہندوستان چلی کے خلاف میدان م یں اترے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رائل چیلنجرز بنگلور اورپنجاب کنگز کی نظریں فائنل میں داخلے پر

Next Post

شمال مشرقی ریاستوں میں کوئلے کی غیر قانونی کانکنی ہو رہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

شمال مشرقی ریاستوں میں کوئلے کی غیر قانونی کانکنی ہو رہی ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.