ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-29
in کھیل
A A
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لکھنؤ// لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) کے کپتان رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
رشبھ پنت کی آئی پی ایل کے اس سیزن میں یہ تیسری پنالٹی ہے۔ آئی پی ایل کے نئے ضابطے کے تحت پنت پر پابندی عائد کرنے کے بجائے ان پر 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس دوران میچ میں کھیلنے والے تمام کھلاڑیوں میں سے ہر ایک پر یا تو 12 لاکھ روپے یا ان کے میچ فیس کا 50 فیصد (جو بھی کم ہو) جرمانہ عائد کیا گیا۔
منگل کو لکھنؤ سپر جائنٹس اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان ہونے والے میچ میں سست اوور ریٹ کے لیے رشبھ پنت پر یہ جرمانہ عائد کیا گیا۔ اس میچ میں رشبھ پنت نے 61 گیندوں پر (ناٹ آؤٹ 118) رنز کی اننگز کھیلتے ہوئے تین وکٹوں پر 227 رنز تک اسکور کو پہنچایا۔ آر سی بی نے جیتش شرما (ناٹ آؤٹ 85) اور وراٹ کوہلی (54) کی شاندار اننگز کی بدولت یہ ہدف آٹھ گیندیں باقی رہتے ہوئے حاصل کر لیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میںسیاحت کی بحالی کی کوششیں:

Next Post

آئی پی ایل فائنل کو مسلح افواج کے لیے وقف کرنا ایک قابل ستائش قدم ہے: گمبھیر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
آر پی ایس جی گروپ نے گمبھیر کوعالمی مینٹور مقرر کیا

آئی پی ایل فائنل کو مسلح افواج کے لیے وقف کرنا ایک قابل ستائش قدم ہے: گمبھیر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.