ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میڈیا قطری طیارے سے متعلق گمراہ کن اطلاعات پھیلا رہا ہے: وائٹ ہاؤس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-21
in عالمی خبریں
A A
’ہم روس کے سیاحتی ٹور کا منصوبہ نہیں بنا رہے‘وائٹ ہاؤس کا ماسکو کی پابندیوں کا تمسخر

Washington

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن///
وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ نے پیر کے روز واضح کیا ہے کہ جس قطری طیارے کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے قبولیت کی بات کی جا رہی ہے وہ دراصل امریکی فضائیہ کے منصوبے کا حصہ ہے اور اس کا ٹرمپ سے کوئی تعلق نہیں۔
کیرولین لیویٹ نے اُن خبروں کی سختی سے تردید کی جن میں کہا جا رہا تھا کہ قطر، ٹرمپ انتظامیہ کو یہ طیارہ بطور تحفہ دے رہا ہے، جو ان کی دوسری مدتِ صدارت کے دوران صدارتی طیارے کے طور پر استعمال کیا جائے گا۔ یہ خبریں امریکی چینل "سی این این” کی رپورٹ کے بعد سامنے آئی تھیں۔
انہوں نے ان اطلاعات کو "میڈیا کی گمراہ کن مہم” قرار دیا اور کہا کہ ان خبروں نے عوام کو غلط فہمی میں مبتلا کیا ہے۔
ترجمان نے مزید کہاکہ "یہ بات بالکل واضح ہونی چاہیے کہ حکومت قطر نے یہ طیارہ امریکی فضائیہ کو بطور عطیہ پیش کیا ہے اور یہ عطیہ قانونی و اخلاقی تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قبول کیا جائے گا”۔
انہوں نے بتایا کہ طیارے کو امریکی وزارت دفاع اور فضائیہ کے تحت جدید ترین تقاضوں کے مطابق اپ گریڈ کیا جائے گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ "یہ کسی ایک فرد یا صدر کے لیے تحفہ نہیں بلکہ ہماری قوم اور امریکی فضائیہ کے لیے ایک اثاثہ ہے”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کی محفوظ حیثیت کو منسوخ کرنے کی اجازت دے دی

Next Post

عالمی صحت کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: گوٹیریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
پوتین اور زیلنسکی سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں:گوتیرس

عالمی صحت کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کی ضرورت ہے: گوٹیریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.