جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خواتین کے آگے آنے سےسماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-14
in قومی خبریں
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی دہلی// نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑنے منگل کو کہا کہ خواتین کے آگے آنے سے متوازن اقتصادی ترقی اور سماجی ترقی ممکن ہے۔
آج یہاں میگھالیہ کے گارو ہلز، کھاسی ہلز اور جینتیا ہلزعلاقوں کے سیلف ہیلپ گروپس (ایس ایچ جی) کے ممبروں سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ کوئی شخص مالی مدد دینے سے بااختیار نہیں ہوتا ہے، بلکہ تعاون کے ذریعہ وہ حقیقی معنوں میں بااختیار بن جاتا ہے۔
مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ایک دہائی سے زیادہ وقت سے جاری حکومتی اصلاحات اور ترقی قابل ستائش ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ بصیرت والی قیادت ہے جو عہدیداروں کو صحیح سمت میں کام کرنے کی ترغیب دیتی ہے۔ اس موقع پر میگھالیہ کے وزیر اعلیٰ کونراڈ سنگما اور دیگر معززین موجود تھے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں گزشتہ ایک دہائی سے ترقی کا عمل جاری ہے۔ وزیراعظم کی دور اندیش قیادت میں ملک نے گزشتہ ایک دہائی میں معیشت، انفراسٹرکچر، ٹیکنالوجی اور خواتین کی ترقی، خواتین کو بااختیار بنانے کے شعبوں میں ایسے سنگ میل حاصل کیے ہیں جو دنیا کے لیے باعثِ رشک ہیں۔ انہوں نے کہا، "ہماری قبائلی ثقافت شاندار ہے، یہ ہماری دولت ہے۔”
میگھالیہ کی جامع ترقی کی اہمیت پر بات کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ ریاست میں سیاحت، کان کنی، آئی ٹی اور خدمات کے شعبوں میں بے پناہ ہنر اور بڑی صلاحیت موجود ہے۔ اس کے لیے انسانی وسائل کو تیار کیا جاناچاہئے۔ اگر خواتین اس میں آگے آئیں تو سماجی ترقی اور معاشی ترقی متوازن ہو جاتی ہے۔
مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ 90 کی دہائی میں، یعنی تقریباً تین دہائیاں پہلے، حکومت کی پالیسی ‘لُک ایسٹ’ تھی۔ مسٹر مودی نے اس پالیسی کو ‘لک ایسٹ’ سے ‘ایکٹ ایسٹ’ میں بدل دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میگھالیہ میں سیاحت، کان کنی، آئی ٹی اور خدمات کے شعبوں میں بے پناہ صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے معاشی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے میں ریاست کی حصولیابیوں کی تعریف کی۔

 

 

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

Next Post

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
دہلی میں ایک لاکھ بزرگوں کو پانچ ماہ کی زیر التواء پنشن ملی: آتشی

پاکستان نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تو امریکہ نے اعلان کیوں کیا: اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.