جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکزی حکومت راہل کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کر رہی ہے: گہلو ت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in قومی خبریں
A A
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

نئی دہلی// کانگریس کے سینئر لیڈر اور راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ملک کے ماحول کو تشویشناک بتاتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی سے 50 گھٹنے تک انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ-ای ڈی کی پوچھ گچھ میں پولیس کا رویہ دشمن جیسا رہا اور پہلے کبھی کسی حکومت نے اپوزیشن کے ساتھ اس طرح کا سلوک نہیں کیا۔
بدھ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر گہلوت نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ ایسا سلوک پہلی بار دیکھا گیا ہے۔ کانگریس کارکنوں اور خاص کر خواتین کارکنوں کے خلاف بے حیائی کا ارتکاب کیا گیا ہے۔ مسٹر گاندھی سے 50 گھنٹے تک پوچھ گچھ اور اس دوران پولس انتظامیہ کا آمرانہ رویہ پہلے کبھی کسی سیاسی پارٹی لیڈر کے ساتھ نہیں دیکھا گیا۔انہوں نے کہا کہ سیاست میں اپوزیشن اکثر عوامی مسائل کے لیے ایسا کرتی ہے لیکن پہلی بار دیکھا گیا کہ اپوزیشن لیڈر کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریاستوں میں بھی اپوزیشن ہے اور بی جے پی کئی ریاستوں میں اپوزیشن میں ہے لیکن کانگریس حکومت ان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتی جیسا کہ مرکز نے مسٹر گاندھی کے ساتھ کیا۔ یہ خطرناک ہے اور اب یہ کہنا مشکل ہو گیا ہے کہ ملک کس طرف جا رہا ہے، اس لیے وقت آ گیا ہے کہ عوام سچ کے ساتھ کھڑے ہوں۔
مسٹر گہلوت نے کہا کہ حکومت نوجوانوں کے ساتھ بھی ناانصافی کر رہی ہے، ملک کی معیشت خراب ہو چکی ہے، بے روزگاری اپنے عروج پر ہے اور حکومت ان مسائل پر سنجیدگی سے غور کرنے کے بجائے، ان مسائل کو اٹھانے کے لیے اپوزیشن کو ڈرانے اور دھمکانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی حکومت دہلی میں 53 مندروں کومنہدم کرنے جا رہی ہے: عآپ

Next Post

ملک میں کورونا معاملوں کی تعداد 81 ہزار سے زیادہ ہوگئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پردھان کو فوری طور پر وزیر تعلیم کے عہدے سے ہٹائیں مودی: کانگریس

2026-06-02
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

صدرجمہوریہ کی منظوری ملنے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ کو ملے پانچ نئے جج

2026-06-02
اردن کی منشیات اسمگلنگ کے خلاف دفاعی نظام اور فوجی مصنوعات سے جنگ
قومی خبریں

پرگتی فوجی مشق مکمل، ہندوستان نے 12 دوست ممالک کو مقامی ہتھیار اور دفاعی نظام خریدنے کی پیشکش کی

2026-05-31
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

ملک میں کورونا معاملوں کی تعداد 81 ہزار سے زیادہ ہوگئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.