اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی حکومت دہلی میں 53 مندروں کومنہدم کرنے جا رہی ہے: عآپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (عآپ) نے بدھ کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لوگ پورے ملک میں مذہب کے نام پر ڈرامہ کرتے ہیں اور دہلی میں 53 مندروں کو منہدم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں آج یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےعآپ کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا بی جے پی والے مذہب کے نام پر ڈرامہ کرتے ہیں۔ مذہب کے نام پر لڑائیاں کروائیں گے، نفرتیں پھیلائیں گے۔ دہلی میں مذہب کے نام پر ڈرامہ ہوگا اور بی جے پی والے مذہب کے سب سے بڑے ٹھیکیدار بننے کا کام کریں گے، لیکن دہلی میں ایک دو نہیں 53 مندروں کو توڑنے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ بی جے پی اور نریندر مودی حکومت دہلی میں 53 مندروں کو منہدم کرنے جا رہی ہے۔
مودی حکومت نے دہلی حکومت کو خط لکھا ہے کہ ہمیں مذہبی کمیٹی سے اجازت درکار ہے۔ مرکزی حکومت نے دہلی حکومت کو خط لکھا ہے کہ ہمیں دہلی میں 53 مندروں کو گرانے کی اجازت درکار ہے۔مسٹر سنگھ نے کہاکہ وزیر اعظم نریندر مودی، بی جے پی دہلی کے ریاستی صدر آدیش گپتا اور یہ بی جے پی کا اصلی چہرہ ہے۔ یہ لوگ دہلی کے 53 مندروں کو تباہ کرنے جا رہے ہیں۔ جس میں بھگوان شری رام، لارڈ شری کرشن، ہنومان، مہادیو شیوا، ماتا درگا سمیت سائی بابا کے مندر کو کوئی نہیں چھوڑ رہا ہے۔
بی جے پی والے ملک بھر میں مذہب اور مندر کے نام پر ڈرامہ کرتے ہیں۔ دہلی میں جہاں عام آدمی پارٹی کی حکومت ہے وہاں 53 مندروں کو گرانے جا رہے ہیں۔میڈیا کو ایک کاغذ دکھاتے ہوئے مسٹر سنگھ نے کہا کہ یہ پیپر اس بات کا ثبوت ہے کہ بی جے پی کے لوگ ہندو مذہب کے کتنے بڑے مخالف ہیں۔
عآپ کا مطالبہ ہے کہ بی جے پی کو سامنے آکر 53 مندروں کے انہدام کے معاملے میں دہلی کے لوگوں کو جواب دینا چاہیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونیا نے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کو پوچھ گچھ ملتوی کرنے کے لیے خط لکھا

Next Post

مرکزی حکومت راہل کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کر رہی ہے: گہلو ت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

مرکزی حکومت راہل کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کر رہی ہے: گہلو ت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.