منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہشت گردی ایک عالمی چیلنج، اسے ختم کرنے کیلیے دنیا کے تمام جمہوری ممالک کو اکٹھا ہونا پڑے گا- اسپیکر اوم برلا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-03
in قومی خبریں
A A
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

نئی دہلی//جاپان کے ایوان نمائندگان کے اسپیکر مسٹر نوکاگا فوکوشیرو نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔اس امر کا اظہار لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جاپان کے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ جاپان دہشت گردی کے خلاف اس جنگ میں ہندوستان کے ساتھ کھڑا ہے ۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ دہشت گردی ایک ایسا عالمی چیلنج ہے کہ اسے ختم کرنے کے لیے دنیا کے تمام جمہوری ممالک کو اکٹھا ہونا پڑے گا – ان نے آئین کی تشکیل کے 75 سال کا سنہری سفر مکمل کیا۔ ہماری جمہوری جمہوریہ کے اس سفر میں ہمارے آئین نے اہم کردار ادا کیا ہے – انہوں نے کہا کہ آئین کی رہنمائی کے تحت، ملک نے آزادی کے بعد بڑے پیمانے پر سماجی و اقتصادی تبدیلیاں کی ہیں اور عوامی بہبود سے متعلق بہت سی کامیابیاں حاصل کی ہیں –
مسٹر برلا نے کہا کہ اس عرصے کے دوران، ہم نے ملک کے پسماندہ طبقوں کی فلاح و بہبود کے لیے قوانین بنائے ہیں اور ایگزیکٹو کی طرف سے ان کے نفاذ نے وسیع پیمانے پر سماجی شمولیت کو یقینی بنایا ہے –
ہندوستانی پارلیمنٹ نے اپنے کام کاج میں شفافیت لانے اور اسے مزید قابل رسائی اور موثر بنانے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور اے آئی کے استعمال میں اضافہ کیا ہے ، جس کے مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ ہم ان تجربات کو جاپان کی پارلیمنٹ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے تیار ہیں –
اس دوران راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیرمین مسٹر ہری ونش، راجیہ سبھا کے ممبر پارلیمنٹ مسٹر سنجے جھا، لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ مسٹر بھرتوہری مہتاب، مسٹر دیپیندر سنگھ ہوڈا، محترمہ کملجیت سہراوت موجود تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوجی اداروں کی ویب سائٹ ہیک کرنے کی پاکستان کی کوششیں مسلسل ناکام

Next Post

روس میں کھیرسن بازار پر یوکرینی ڈرون حملے میں سات افراد کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

ویتنام کے وزیر اعظم نے عالمی سطح پر ہندوستان کے بڑھتے ہوئے کردار پر وزیر اعظم مودی کو مبارکباد دی

2025-07-08
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

بہار کی ووٹر لسٹ پر نظرثانی کے خلاف دائر درخواستوں پر سپریم کورٹ میں 10 جولائی کو سماعت

2025-07-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پونے میں گاندھی کا مجسمہ توڑنے کی کوشش کی مذمت کی

2025-07-08
پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
Next Post
یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ

روس میں کھیرسن بازار پر یوکرینی ڈرون حملے میں سات افراد کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.