ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کچھ گھنٹوں کی معطلی کے بعدقاضی گنڈ میں ٹرین سروس بحال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-02
in اہم ترین
A A
۲۰۲۳کے آخر تک کشمیر کو ریلوے لنک کے ذریعے ملک کے باقی حصوں سے جوڑ دیا جائے گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قاضی گنڈ اور ہِلر کے درمیان ریلوے ٹریک پر ایک ٹرک کے اچانک چڑھ آنے کے باعث معطل کی گئی ٹرین سروس جمعرات کو چند گھنٹوں بعد بحال کر دی گئی۔
حکام نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کو ٹریک سے ہٹا دیا اور ریل خدمات کو بحال کیا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق، جمعرات کی صبح قاضی گنڈ میں ایک ٹرک ڈرائیور کے قابوسے باہر ہو کر پٹری میں آگرا، حادثہ پیش آتے ہی ریل انتظامیہ نے احتیاطی اقدام کے طور پر فوری طور پر ٹرین سروس معطل کر دی۔
ذرائع نے کہاکہ حادثے کے بعد بحالی کارروائی کے دوران بھاری مشینری کو موقع پر تعینات کیا گیا، تاہم ٹرک کے زیادہ وزنی ہونے کے باعث ابتدائی کوششیں ناکام رہیں۔ بعد ازاں فوجی اہلکاروں کی مدد حاصل کی گئی جس کے بعد ٹرک کو کامیابی سے ٹریک سے ہٹا لیا گیا۔
ایک اعلیٰ عہدیدار نے یو این آئی کو بتایا’’حفاظتی اقدامات کے تحت ٹرین سروس کو عارضی طور پر معطل کیا گیا تھا۔ کلیئرنس مکمل ہونے کے بعد سروس بحال کر دی گئی ہے اور اب ریل گاڑیاں معمول کے مطابق چل رہی ہیں‘‘۔
حکام نے واقعے کی مکمل جانچ شروع کر دی ہے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کو یقینی بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اے سی بی نے بانہال میں ایک سرکاری ملازم کے خلاف غیر متناسب اثاثہ جات کا مقدمہ دائر کیا

Next Post

بھارت نے اپنی فضائی حدود پاکستانی پروازوں کیلئے بند کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
مرکز کی سرینگر اور شارجہ میں ہفتے میں پانچ پروازوں کی منظوری

بھارت نے اپنی فضائی حدود پاکستانی پروازوں کیلئے بند کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.