ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in تازہ تریں
A A
کشمیر میں موسلا دھار بارشوں سے سیلابی صورتحال پیدا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/22 جون

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں تازہ برف باری اور میدانی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سے دریا ¶ں اور دیگر ندی نالوں میں طغیانی جیسی صورتحال پیدا ہوئی ہے ۔

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

ادھر محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں بدھ کی سہہ پہر سے موسم میں بتدریج بہتری واقع ہونے کا امکان ہے ۔

وادی میں گذشتہ پانچ دنوں سے موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے نہ صرف یہاں کے دریا ¶ں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو پار کرنے لگی ہے وہیں شہر و گام کی سڑکیں اور گلی کوچے بھی زیر آب ہیں جس سے لوگوں کا گھروں سے باہر نکلنا از بس محال ہو گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ دریائے جہلم میں سنگھم کے مقام پر بدھ کی صبح پانی کی سطح 18 فٹ تجاوز کر گئی تھی جبکہ رام منشی باغ سری نگر میں جہلم کی سطح آب 12.50 فٹ تھی جو خطرے کے نشان سے ساڑھے تین فٹ کم تھی۔

وادی کے دیگر ندی نالوں بھی پانی سے لبالب بھرے ہوئے ہیں بلکہ کئی نالوں کا پانی کناروں سے بہہ کر سڑکوں اور رہائشی مکانوں میں بھی گھس آیا ہے جس نے لوگوں کو گھروں میں محصور کر دیا ہے ۔

سری نگر کے جہانگیر چوک علاقے کی سڑک پانی سے اس قدر بھری ہوئی ہے کہ وہ سڑک سے زیادہ ایک دریا کا ہی نظار پیش کر رہی ہے شہر کی دیگر کئی علاقوں کا حال بھی ایسا ہی ہے ۔

وادی کے سرحدی قصبہ گریز، بال تل اور دیگر پہاڑی علاقوں میں تازہ برف باری ہوئی۔

وادی میں تازہ برف باری اور موسلا دھار بارشوں سے سردی میں اضافہ درج ہوا ہے جس نے لوگوں کو گرم لباس ایک بار پھر زیب تن کرنے پر مجبور کر دیا ہے ۔

گرمائی دارلحکومت سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران57.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 11.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

وادی کے مشہور ترین سیاحتی مقام گلمرگ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران69.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت3.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران46.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت6.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

شمالی ضلع کپوارہ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران34.8 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت9.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 75.2 ملی میٹر بارش ریکارڈہوئی ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت10.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدارتی امیدوارں کا اعلان

Next Post

سرینگر، جموں شاہراہ ٹریفک کےلئے دوسرے روز بھی بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند

سرینگر، جموں شاہراہ ٹریفک کےلئے دوسرے روز بھی بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.