پیر, جولائی 7, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں لبرل پارٹی کامیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-30
in عالمی خبریں
A A
بانڈی پورہ میونسپل کونسل کے صدر کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

اوٹاوا///
کینیڈا کے عام انتخابات میں مارک کارنی کی قیادت میں لبرل پارٹی نے کامیابی حاصل کرلی۔
سی بی سی اور سی ٹی وی نیوز سمیت کئی معتبر ذرائع نے لبرلز کو 163 اور کنزرویٹو کو 149 نشستیں ملنے کی پیش گوئی کی ہے، بی کیو 23، این ڈی پی 7 اور گرین پارٹی ایک نشست جیتنے میں کامیاب رہی۔
فتح کے بعد اپنی تقریر میں مارک کارنی نے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ ہمیں توڑ کر ہم پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں لیکن ایسا کبھی نہیں ہوگا۔
دوسری جانب شکست خوردہ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما پیئر پولی ایو نے اعتراف کیا کہ اس انتخاب سے "سخت سبق” سیکھنے کو ملے ہیں۔
یہ نتیجہ لبرل پارٹی کے لیے ایک حیران کن موڑ ہے جو صرف تین ماہ قبل تک رائے عامہ کے جائزوں میں پیچھے جا رہی تھی۔
تاہم مارک کارنی کے جسٹن ٹروڈو کی جگہ پارٹی قیادت سنبھالنے کے بعد حالات بدلے اور صدر ٹرمپ کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات انتخابی مہم کا مرکزی موضوع بن گئے۔
کینیڈا میں پارلیمانی نظام رائج ہے جس میں ایوان زیریں (ہاؤس آف کامنز) کی 343 نشستوں کے لیے مقابلہ ہوتا ہے اور اکثریت کے لیے کسی بھی پارٹی کو کم از کم 172 نشستیں حاصل کرنا ضروری ہوتا ہے۔
تاہم یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ آیا لبرل پارٹی پارلیمنٹ میں واضح اکثریت حاصل کر پائے گی یا دیگر جماعتوں کے ساتھ اتحاد بنا کر حکومت قائم کرنا پڑے گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ اسمبلی میں لبرل پارٹی کے پاس 152، کنزرویٹو کے پاس 120، Bloc Québécois کے پاس 33 اور این ڈی پی کے پاس 24 نشستیں تھیں۔
یہ انتخابات ایسے وقت میں ہوئے جب عوام مہنگے رہائشی مکانات، 6.7فیصد کی بے روزگاری کی شرح، صحت کی سہولیات تک محدود رسائی اور امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد ٹیرف جیسے مسائل پر تشویش کا شکار ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی حکومت کا فیس میں اضافے کو روکنے کے لیے قانون بنانے کا فیصلہ

Next Post

روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
عالمی خبریں

حزب اللہ کا ہتھیار چھوڑنے سے انکار

2025-07-04
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران نے آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے کی تیاری کرلی تھی، امریکا

2025-07-03
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایرانی صدر نے عالمی توانائی جوہری ادارے سے تعاون معطلی کا قانون نافذ کردیا، ایرانی سرکاری میڈیا

2025-07-03
Next Post

روس نے یوکرین میں 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.