پیر, اگست 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مرکز نے ژالہ باری سے متاثرہ منی پور کے لیے 153 کروڑ روپے کی امداد کو منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-30
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی نے منگل کو گزشتہ سال ژالہ باری سے متاثر ہوئے منی پور کے لیے 153.36 کروڑ روپے کی اضافی مرکزی امداد کو منظوری دی۔
وزارت داخلہ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ سے یہ امداد ریاستی ڈیزاسٹر ریلیف فنڈ میں دستیاب سال کے ابتدائی بیلنس کے 50 فیصد کی ایڈجسٹمنٹ کے تحت منظور کی گئی ہے ۔
یہ اضافی امداد ریاستی ریلیف فنڈ میں مرکز کی طرف سے ریاستوں کو جاری کیے گئے فنڈز کے علاوہ ہے ، جو ریاستوں کے پاس پہلے سے دستیاب ہے ۔ مالی سال 2024-25 کے دوران مرکزی حکومت نے ریاستی ریلیف فنڈ کے تحت 28 ریاستوں کو 20,264.40 کروڑ روپے اور قومی ریلیف فنڈ کے تحت 19 ریاستوں کو 5,160.76 کروڑ روپے جاری کیے ہیں۔ اس کے علاوہ 19 ریاستوں کو اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریڈکشن فنڈ سے 4984.25 کروڑ روپے بھی جاری کیے گئے ہیں اور نیشنل ڈیزاسٹر ریڈکشن فنڈ سے آٹھ ریاستوں کو 719.72 کروڑ روپے بھی جاری کیے گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

واشنگٹن میں ہندوستان اور امریکہ کی تجارتی میٹنگ اختتام پذیر، اگلی میٹنگ مئی میں

Next Post

پہلگام حملے کو کانگریس بمقابلہ بی جے پی کا رنگ دینا درست نہیں: اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
قومی خبریں

ریا کی طرح پیپر لیک نے کئی خاندانوں سے ان کے بچے چھینے: راہل

2026-08-31
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

پہلگام حملے کو کانگریس بمقابلہ بی جے پی کا رنگ دینا درست نہیں: اے اے پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.