پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں ٹرمپ کا نیلا سوٹ توجہ کا مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-29
in عالمی خبریں
A A
پوپ فرانسیس معذرت کیلئے کینیڈا پہنچ گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

ویٹکن//
پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیلا سوٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔
دنیا بھر کے رہنما جب ویٹی کن سٹی کے عظیم الشان سینٹ پیٹرز باسیلیکا میں پوپ فرانسس کو الوداع کہنے کےلیے جمع تھے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا نیلا سوٹ غیر متوقع طور پر گفتگو کا محور بن گیا۔ویٹی کن کی جانب سے جاری کردہ پروٹوکول کے مطابق پوپ کی آخری رسومات میں مردوں کےلیے سیاہ سوٹ اور ٹائی پہننے کی ہدایت تھی جبکہ خواتین کےلیے لمبی سیاہ پوشاک اور دستانے لازم قرار دیے گئے تھے۔
میلانیا ٹرمپ نے تو ویٹی کن کے پروٹوکول کے عین مطابق مکمل سیاہ لباس پہنا، لیکن ٹرمپ نیلا سوٹ اور ہلکی نیلی ٹائی پہن کر تقریب میں شریک ہوئے، ساتھ ہی ان کے لباس پر امریکی جھنڈے کا بیج بھی موجود تھا۔یہی نہیں بلکہ ٹرمپ نے تقریب میں شرکت کے فوراً بعد بغیر تدفین میں شریک ہوئے روانگی اختیار کرلی تھی۔
ٹرمپ کے نیلے سوٹ پر سوشل میڈیا پر بحث کا طوفان اُمڈ آیا، ایک صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا نیلا سوٹ پہن کر پوپ کے جنازے میں جانا ناقابل معافی ہے۔
سیاسی تجزیہ کار مولی پلوفکنز نے بھی تبصرہ کیا کہ جب ویٹی کن نے واضح طور پر سیاہ سوٹ اور سیاہ ٹائی کی شرط رکھی تھی، تو ٹرمپ نے نیلا سوٹ کیوں پہنا؟
سیاسی مبصر جوئی مانارینو نے لکھا، "نیوی بلیو سوٹ بھی ڈارک سوٹ میں شمار ہوتا ہے اور ٹرمپ اس میں دبلے پتلے اور جوان لگ رہے تھے۔”
سینٹ پیٹرز اسکوائر میں پوپ فرانسس کو تقریباً 2.5لاکھ سوگواروں نے  الوداع کہا۔
بعد ازاں پوپ کا تابوت روم کی گلیوں سے جلوس کی شکل میں گزارا گیا اور آخرکار انہیں ان کی پسندیدہ جگہ باسیلیکا آف سینٹ میری میجر میں سپرد خاک کیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فرانس میں نسل پرستی اور نفرت کے لیےکوئی جگہ نہیں ہے : صدر میکروں

Next Post

پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا :فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور
عالمی خبریں

ایران جنگ کے بعد مشرق وسطیٰ میں فوجی اور انٹیلی جنس موجودگی کم کرنے پر امریکا میں غور

2026-09-13
جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا
عالمی خبریں

جرمنی نے نکاراگوا کیس میں آئی سی جے کے دائرہ اختیار کو چیلنج کر دیا

2026-09-13
سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا
عالمی خبریں

سوّامی نارائن تنظیم کی معذرت کے بعد ایفل ٹاور دوبارہ کھول دیا گیا

2026-09-13
اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے
عالمی خبریں

اسرائیلی وزرا غزہ سے آبادی کے انخلا پر زور دینے لگے

2026-09-13
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کا انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ اور ایران کے دوبارہ حملوں پر تشویش کا اظہار

2026-09-13
عالمی خبریں

تجارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا کے امریکی اشیا پر جوابی محصولات نافذ

2026-09-13
عالمی خبریں

اے آئی سے انسانیت کے وجود کو خطرہ ہے: وولکر ترک

2026-09-13
Next Post
Farooq Abdullah

پاکستان کو منہ توڑ جواب دیا جائیگا :فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.